ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

اس گانے کیلئے نیوڈ ہوئیں اداکارہ جینیفر لوپیز ، ویڈیو نے انٹرنیٹ پر مچایا تہلکہ

جینیفر لوپیز (Jennifer Lopez) ویڈیو میں کپڑوں کے بغیر دیکھی جاسکتی ہیں ۔ ان کے جسم پر اینجل کی طرح پنکھ لگے ہوئے ہیں ۔

  • Share this:
اس گانے کیلئے نیوڈ ہوئیں اداکارہ جینیفر لوپیز ، ویڈیو نے انٹرنیٹ پر مچایا تہلکہ
اس گانے کیلئے نیوڈ ہوئیں اداکارہ جینیفر لوپیز ، ویڈیو نے انٹرنیٹ پر مچایا تہلکہ

امریکی سنگر ، اداکارہ اور ڈانسر جینیفر لوپیز (Jennifer Lopez) سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ سوشل میڈیا (Social Media)  پر ان کے جلوے ہیں ۔ 51 سال کی جینیفر کی خوبصورتی کے قائل لوگ آج بھی ہیں ۔ ان دنوں جنیفر لوپیز ایک مرتبہ سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں ۔ جینیفر کے تازہ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر سنسنی مچادی ہے ۔


جینیفر لوپیز (Jennifer Lopez) کا ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے ، جس میں وہ نیوڈ نظر آرہی ہی ۔ یہ ویڈیو ان کے نئے ویڈیو ٹریک ان دی مارننگ کا ہے ، جو انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔ جینیفر لوپیز ویڈیو میں کپڑوں کے بغیر دیکھی جاسکتی ہیں ۔ ان کے جسم پر اینجل کی طرح پنکھ لگے ہوئے ہیں ۔


اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے جینیفر نے لکھا : میں نے تم سے خود سے بھی زیادہ پیار کیا ۔ یہ ون سائیڈیڈ ریلیشن شپ کے ڈارک حصوں کی علامات سے بھرا ہوا ہے اور اس بات کو اجاگر کرتا ہے کہ آپ کسی کو نہیں بدل سکتے ہیں ۔ آپ صرف خود کو بدل سکتے ہیں ۔ اپنے پنکھ کو جنم دو اور ہر ان چیزوں سے دور ہوجاو جو آپ کی اہمیت نہیں سمجھتے ۔




 




View this post on Instagram





 

A post shared by Jennifer Lopez (@jlo)






جینیفر لوپیز (Jennifer Lopez) کا یہ ویڈیو اب سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے ۔ فینس اس ویڈیو پر جم کر لائیک اور کمنٹ کررہے ہیں ۔ ویڈیو میں جینیفر لوپیز کے باڈی ٹرانسفارمیشن کو دیکھ کر سب حیران ہیں ۔ 51 سال کی عمر میں اداکارہ اور سنگر نے اپنی باڈی کو کافی اچھی طرح مینٹین کیا ہے ۔

جینیفر سنگر کے ساتھ ساتھ ایک کامیاب اداکارہ بھی ہیں ۔ آپ کو بتادیں کہ جینیفر کو آخری مرتبہ فلم ہسلرس میں دیکھا گیا تھا ۔ یہ فلم ایک کرائم ڈراما پر مبنی تھی ۔ اس فلم میں جینیفر (Jennifer Lopez) کے علاوہ للی رینہرٹ ، جولیا اسٹلس ، کے کے پامر ، کارڈی بی جیسے فنکار اہم کردار میں نظر آئے تھے ۔
Published by: Imtiyaz Saqibe
First published: Jan 17, 2021 04:51 PM IST