البم ریلیز سے پہلے سرخیوں میں چھائیں لیڈی گاگا، نیوڈ فوٹوشوٹ کی تصویریں وائرل
دراصل لیڈی گاگا نےاپنے البم ریلیز سے ٹھیک پہلے ایک انٹرنیشنل میگزین کیلئے نیوڈ فوٹو شوٹ کرایا ہے۔ جس کے چلتے وہ ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں چھا گئی ہیں۔ لیڈی گاگا نے اپنے اس نیوڈ فوٹو شوٹ کی وجہ بتاتے ہوئے اسے ایک آرٹ بتایا ہے۔
دراصل لیڈی گاگا نےاپنے البم ریلیز سے ٹھیک پہلے ایک انٹرنیشنل میگزین کیلئے نیوڈ فوٹو شوٹ کرایا ہے۔ جس کے چلتے وہ ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں چھا گئی ہیں۔ لیڈی گاگا نے اپنے اس نیوڈ فوٹو شوٹ کی وجہ بتاتے ہوئے اسے ایک آرٹ بتایا ہے۔
امریکی سنگر لیڈی گاگا اپنے گانوں کے علاوہ اپنے عجیب و غریب فیشن سینس کو لیکر بھی کافی مشہور ہیں۔ لیڈی گاگا اپنے فیشنیبل آؤٹ فٹس سے وہ ہمیشہ ہی سب کو چونکاتی آئی ہیں۔
حالانکہ ان دنوں اپنی آئیندہ البم کرومیٹیکا کو لیکر چرچا میں ہیں۔ دراصل لیڈی گاگا نےاپنے البم ریلیز سے ٹھیک پہلے ایک انٹرنیشنل میگزین کیلئے نیوڈ فوٹو شوٹ کرایا ہے۔ جس کے چلتے وہ ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں چھا گئی ہیں۔ لیڈی گاگا نے اپنے اس نیوڈ فوٹو شوٹ کی وجہ بتاتے ہوئے اسے ایک آرٹ بتایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اس فوٹو شوٹ کے ذریعے ایک آرٹ بنانے کی کوشش کررہے تھے اور ان کی یہ تصویر پورن گرافی نہیں ہے۔
میگزین کے لئے نیوڈفوٹوشوٹ پر بات کرتے ہوئے گاگ نے ڈپریشن کے ساتھ اپنی جدوجہد پر بھی بات کی کہ کیسے ان کیلئے اس البم میں کام کرنا مشکل تھا کیونکہ اس دوران وہ کرانک پین اور ڈپریشن سے جوجھ رہی تھیں۔ اس لئے ان کیلئے کام کرنا بیحد مشکل تھا۔
Published by:sana Naeem
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔