ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

اس فلم میں نظر آئے گا پرینکا چوپڑا اور نک جونس کا کسنگ سین

اس ڈاکیومینٹری سے پہلے پرینکا اور نک بل بورڈ میوزک ایوارڈ میں اپنے کس کی وجہ سے سرخیوں میں تھے۔

  • Share this:
اس فلم میں نظر آئے گا پرینکا چوپڑا اور نک جونس کا کسنگ سین
ںک جونس اور پرینکا چوپڑا

سکر جیسے ہٹ گانے کے بعد اب جونس برادرس ایک ڈاکیومینٹری کو لیکر سرخیوں میں ہیں۔ اس ڈاکیومینٹری میں پرینکا چوپڑا بھی نظر آنے والی ہیں۔ جونس برادرس کی زندگی پر بننے جارہی یہ ڈاکیومینٹری چاسنگ ہیپینیس نام سے آرہی ہے۔ اس ڈاکیومینٹری میں تینوں بھائیوں کے بچپن سے لیکر اب تک کی پوری کہانی دکھائی جائے گی۔ اس فلم کے ذریعے جونس برادرس کے فینس ان کے فیشن، میوزک کریئراوران سے جڑی دوسری مزیدار باتیں جان پائیں گے۔ اس ڈاکیومینٹری کا ٹریلررلیز کر دیا گیا ہے۔ ٹریلر میں پرینکا کی ایک جھلک دکھائی گئی ہے۔

اتنا ہی نہیں اس ڈاکیومینٹری کے ٹرییلر میں نک جونس اور پرینکا چوپڑا کی شادی کی جھلک دکھائی گئی ہے۔ جس میں دونوں کس کرتے نظر آئیں گے۔ اس کے علاوہ جو جونس کی بیوی سوفی ٹرنر بھی اس ٹریلر میں نظر آئیں۔ یہ ڈاکیومینٹری 4 جون کو رلیز ہونے والی ہے۔ اس کو آپ ایمیزون پرائم ویڈیو پر دیکھ سکتے ہیں۔ اس میں جونس برادرس کی کچھ ایسی ویڈیوز بھی ہیں جسے کسی نے آجت نہیں دیکھا ہوگا۔ جونس برادرس کے نیو جرسی  میں شروعاتی دنوں سے لیکر اب تک کی زندگی کے بارے میں دکھایا جانے والا ہے۔

اس ڈاکیومینٹری سے پہلے پرینکا اور نک بل  بورڈ میوزک ایوارڈ میں اپنے کس کی وجہ سے سرخیوں میں تھے۔

First published: May 10, 2019 01:36 PM IST