ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

پرینکاچوپڑا کے شوہر نک جونس کے ٹی شرٹ اتارتے ہوئے لوگوں کے اڑگئے ہوش ، فینس نے کہا : یہ تو دھوکہ ہے

نک جونس(Nick Jonas) نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر جاری سیلہوٹ (Silhouette) چیلنج کے پیش نطر ایک ویڈیو شیئر کیا ، جس کے بعد پھر سے وہ خبروں میں چھا گئے ہیں ۔

  • Share this:
پرینکاچوپڑا کے شوہر نک جونس کے ٹی شرٹ اتارتے ہوئے لوگوں کے اڑگئے ہوش ، فینس نے کہا : یہ تو دھوکہ ہے
پرینکاچوپڑا کے شوہر نک جونس کے ٹی شرٹ اتارتے ہوئے لوگوں کے اڑگئے ہوش ، فینس نے کہا : یہ تو دھوکہ ہے ۔ تصویر : @nickjonas/Instagram

انٹرنیشنل سلیبریٹی بن چکی اداکارہ پرینکا چوپڑا کے ساتھ ان کے شوہر اور امریکی سنگر نک جونس کئی مرتبہ سرخیوں میں رہتے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر دونوں کافی سرگرم رہتے ہیں ۔ نک بھی اپنی تصویروں کے ساتھ ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں ۔ حال ہی میں نک نے ایک ویڈیو شیئر کیا ، جس کے بعد پھر سے وہ خبروں میں چھا گئے ہیں ۔ ویڈیو دیکھنے کے بعد فینس مایوس ہورہے ہیں اور کہہ رہے کہ یہ ان کے ساتھ دھوکہ ہے ۔


دراصل پرینکا چوپڑا کے شوہر نک جونس نے انسٹاگرام پر جاری سیلہوٹ چیلنج کے پیش نظر اپنے اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے ۔ نک ویڈیو کی شروعات پوز دیتے نظر آرہے ہیں اور ٹی شرٹ اتارنے لگتے ہیں ، لیکن جیسے ہی لائٹ تبدیل ہوتی ہے تو نک کی جگہ کوئی اور شخص ویڈیو میں نظر آجاتا ہے جو ٹی شرٹ کے بغیر ہوتا ہے ۔ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد فینس مزاحیہ کمنٹس کررہے ہیں ۔




 




View this post on Instagram





 

A post shared by NICK JONɅS (@nickjonas)





فینس کو لگ رہا تھا کہ اس چیلنج کے ذریعہ نک کے ہاٹ لکس دیکھنے کو ملیں گے ، لیکن ایسا نہیں ہوا ۔ اب ان کے فینس ویڈیو پر کمنٹ کررہے ہیں کہ یہ تو نا انصافی ہے ۔ وہیں کچھ ایسے بھی ہیں ، جو اس کو دھوکہ بتارہے ہیں ۔ کوئی لکھ رہا ہے یہ چیٹنگ ہے ۔ آپ کو بتادیں کہ سیلہوٹ ٹرینڈ میں سلیبریٹیز سب سے پہلے لائٹ میں نظر آتے ہیں اور پھر کچھ سکینڈ بعد لائٹ تبدیل ہوتے ہی ان کا عکس نظر آتا ہے ۔

خیال رہے کہ پرینکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی کو گزشتہ سال دو دسمبر کو دو سال پورے ہوگئے ۔ شادی کے بعد ہندوستانی فینس انہیں جیجو کہہ بلاتے ہیں ۔ صرف فینس ہی نہیں بلکہ رنویر سنگھ بی انہیں جیجو کہہ کر بلاتے ہیں ۔ پرینکا چوپڑا گزشتہ دنوں ریلیز ہوئی اپنی کتاب ان فنیشڈ کیلئے سرخیوں میں ہیں ۔ وہیں نک جونس اپنے نئے گانے اسپیس مین کیلئے سوشل میڈیا پر کافی سرخیوں میں ہیں ۔
Published by: Imtiyaz Saqibe
First published: Feb 28, 2021 09:30 AM IST