اپنا ضلع منتخب کریں۔

    22سال بعد اس اداکارہ نے شیئر کی 18سال کی عمر والی بکنی تصویر، دیکھتے ہی لوگوں نے کی کمینٹس کی بارش

    اس تصویر کو دیکھنے کے بعد آپ نے بھی دو منٹ کے لیے سوچا ہو گا کہ یہ اداکارہ کون ہے، جس نے اپنی یادوں کے خزانے سے یہ 22 سال پرانی تصویر شیئر کی۔ اگر آپ تصویر کو غور سے دیکھیں تو آپ اداکارہ کو پہچان سکیں گے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کون سی اداکارہ ہے جس نے 18 سال کی عمر میں ایسا جلوہ دکھایا تھا۔

    • Share this:
      بالی ووڈ اور ہالی وڈ کی مشہور شخصیات اکثر سوشل میڈیا پر اپنی پرانی تصاویر (تھور بیک پک) شیئر کرتے رہتے ہیں۔ ان تصاویر کے ذریعے وہ نہ صرف اپنی پرانی یادیں تازہ کرتے ہیں بلکہ انہیں مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے حیران بھی کر دیتے ہیں۔ حال ہی میں ایک اداکارہ نے اپنی 22 سال پرانی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ یہ تصویر اس وقت کی ہے جب وہ 18 سال کی تھیں۔ ان کی اس تصویر کو دیکھنے کے بعد ان کے خاص دوستوں کے ساتھ مداح بھی تصویر پر تبصرہ کرنے سے خود کو روک نہیں پا رہے ہیں۔ تصویر میں اداکارہ کو پہچاننا مشکل ہو رہا ہے۔

      اس تصویر کو دیکھنے کے بعد آپ نے بھی دو منٹ کے لیے سوچا ہو گا کہ یہ اداکارہ کون ہے، جس نے اپنی یادوں کے خزانے سے یہ 22 سال پرانی تصویر شیئر کی۔ اگر آپ تصویر کو غور سے دیکھیں تو آپ اداکارہ کو پہچان سکیں گے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کون سی اداکارہ ہے جس نے 18 سال کی عمر میں ایسا جلوہ دکھایا تھا

      گلوبل آئیکن کا بولڈ اور دیسی اوتار
      یہ اداکارہ کوئی اور نہیں بلکہ گلوبل آئیکون پرینکا چوپڑا Priyanka Chopra ہیں جو سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ اپنی پیشہ ورانہ زندگی کے ساتھ اکثر اپنی ذاتی زندگی کو مداحوں کے ساتھ شیئر کرنے والی دیسی گرل نے یہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ پرینکا نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک 22 سال پرانی تصویر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر مداح حیران ہیں۔

      بندی اور کالی چوڑیوں کے ساتھ بکنی
      پرینکا چوپڑا کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں وہ بکنی میں نظر آ رہی ہیں۔ تصویر میں دیسی اسٹائل اپنے بولڈ لک کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ پرینکا نے بکنی کے ساتھ بندی اور کالی چوڑیاں پہن رکھی ہیں۔ تصویر میں وہ ساحل سمندر پر پوز دیتی نظر آ رہی ہیں۔

      پرینکا چوپڑا: عالمی سپراسٹار بن چکی پرینکا چوپڑا حال ہی میں ایک شو میں 1 منٹ کے لئے 1 کروڑ چارج کرنے کے لئے خبروں میں رہی تھیں۔ وہ ہر فلم کے لئے 9 سے 10 کروڑ چارج کرتی ہیں۔

      پرینکا چوپڑا حال ہی میں اطالوی لگژری برانڈ بلغاری کے لیے star-studded event میں شرکت کے لیے پیرس پہنچی تھیں۔ یہاں وہ کئی انٹرنیشنل مشہور شخصیات کے ساتھ نظر آئیں۔ پرینکا کے اس ایونٹ کی کئی تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ پر چھائے ہوئے ہیں۔ اس میں پرینکا کا بولڈ اور گلیمرس لک دیکھنے کو مل رہا ہے۔ Instagram/Twitter @priyankachopra/MahirMishkat)

      پرینکا چوپڑا Priyanka Chopra نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ اینی ہیتھ وے اور بلیک پنک کی لیزا کے ساتھ سیلفیز شیئر کیں۔ اس سیلفی میں تینوں مشہور شخصیات بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔ (فوٹو کریڈٹ: Instagram @ priyankachopra)

      priyanka chopra orange plunging sequin dress photos 4
      بلغاری ایونٹ کی تصویروں میں پریانکا چوپڑا کو نارنجی رنگ کے سیکوئنز والی پلازنگ نیک لائن ڈریس میں دیکھا گیا۔ پرینکا کا یہ آؤٹ فٹ بیحد ہی بولڈ تھا جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔ (فوٹو کریڈٹ: ٹویٹر @ priyankadiorr)

      دل والے ایموجی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے پرینکا چوپڑا نے لکھا، "اور پھر ہم وہاں تھے... لڑکیاں صرف مزہ کرنا چاہتی ہیں۔" Twitter @priyankadiorr)

      priyanka chopra orange plunging sequin dress photos 3
      ایسا پہلی بار نہیں جب پرینکا چوپڑا نے اس طرح کی ڈیپ نیک لائن والی ڈریس پہنی ہو۔

      priyanka chopra orange plunging sequin dress photos 1
      اس سے پہلے بھی پرینکا چوپڑا نے ایک آف وہائٹ ڈیپ نیک لائن ڈریس پہنچی تھی جس میں ان کا کلیوج پوری طرح فلانٹ ہوا تھا۔ اس کے چلتے وہ ٹرولنگ کا شکار بھی ہوگئی تھیں۔

      پریانکا چوپڑا نے بلغاری کے مہنگے زیورات کے ساتھ بلیک ہائی ہیلز پہن کر اپنے لک کو مکمل کیا۔ انہوں نے اسٹیٹمنٹ چوکر ہار اور انگوٹھیاں پہن رکھی تھیں۔ (فوٹو کریڈٹ: ٹویٹر @ priyankadiorr)

      priyanka chopra orange plunging sequin dress photos 7
      پرینکا یہ بولڈ لک بیحد ہی خوبصورت لگ رہا تھا۔ فینس ان کی ان تصویروں پر تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

      Priyanka chopra
      پرینکا چوپڑا (Priyanka chopra) اچھی طرح جانتی ہیں کہ اپنے مداحوں کا دل کیسے جیتنا ہے۔ ہندوستان سے دور بیرون ملک رہتے ہوئے بھی وہ اکثر اپنے دیسی انداز سے مداحوں کا دن بنادیتی ہیں۔ ان کی حالیہ پوسٹ میں ایک بار پھر ایسا ہی کچھ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ جی ہاں! دیسی کوئین نے اپنے انسٹاگرام پر اپنا حالیہ لک شیئر کیا ہے، جس میں وہ بیحد خوبصورت لگ رہی ہیں۔ (فوٹو کریڈٹ:@priyankachopra/instagram)

      Priyanka chopra
      پرینکا چوپڑا (Priyanka chopra New Photo) نے انسٹاگرام پر چار تصاویر کی ریل شیئر کی ہے، جس میں وہ ایک جگہ مختلف انداز میں پوز دیتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ (فوٹو کریڈٹ:@priyankachopra/instagram)

      Priyanka chopra
      تصویر میں پیلے اور سفید رنگ کے سوٹ شلوار میں نظر آ رہی ہیں۔ ان کی آنکھوں پر لگے نیلے چشموں نے ان کی خوبصورتی کو مزید نکھار دیا ہے۔ (فوٹو کریڈٹ:@priyankachopra/instagram)

      Priyanka chopra
      پرینکا نے کھلے بالوں، کانوں میں بڑی بالیاں اور پاؤں میں نارمل جوتے پہن کر اپنا لک مکمل کیا۔ تصویر میں پرینکا بہت خوش نظر آرہی ہیں۔ (فوٹو کریڈٹ:@priyankachopra/instagram)

      Priyanka chopra
      نکلا ہو‘‘۔ تصویر کے بیک گراؤنڈ میں نیلے آسمان اور نیلے پانی کو دیکھ کر آپ کا دن خوشگوار ہو جائے گا۔ مداح تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے انہیں اپسرا، خوبصورت اور قاتل بتا رہے ہیں۔ (فوٹو کریڈٹ:@priyankachopra/instagram)

      Priyanka chopra
      پرینکا چوپڑا نے جس طرح اپنی یہ خوبصورت تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں، ساتھ ہی ان کے مداحوں نے ان کی تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے مختلف پلیٹ فارمز پر ان کی تصاویر شیئر کرنا شروع کر دیں۔

      Priyanka chopra
      پرینکا چوپڑا نے جس طرح اپنی یہ خوبصورت تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں، ساتھ ہی ان کے مداحوں نے ان کی تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے مختلف پلیٹ فارمز پر ان کی تصاویر شیئر کرنا شروع کر دیں۔ مداح ہارٹ اور فائر ایموجی شیئر کرکے ان کی تعریف کررہے ہیں۔ اس کے علاوہ مداح ان کے دوپٹہ کے ہوا میں اڑتے ہوئے تبصرے کر رہے ہیں۔ ایک فین نے لکھا ہے - آپ کا اسکارف ہوا میں لہرا رہا ہے۔ اس کے علاوہ ایک نے لکھا - آپ کا پیلا اسکارف مل۔مل کا ہے۔ (فوٹو کریڈٹ:@priyankachopra/instagram)

      بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra) اپنی خوبصورتی اور بولڈنیس کے ساتھ ساتھ اپنی بے باکی سے بھی مداحوں کا دل لوٹتی رہی ہیں۔ پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra Remove Surname) کبھی بھی اپنے دل کی بات کرنے سے نہیں کتراتی ہیں۔ پھر چاہے وہ کوئی بھی بات ہو، وہ کھل کر اپنی بات سب کے سامنے رکھتی ہیں۔ اکثر ہی پرینکا چوپڑا شوہر نک جوناس (Nick Jonas) کے ساتھ اپنے رشتے (Priyanka Nick Relation) پر بھی بات کرتی رہتی ہیں۔

      اب حال ہی میں سوشل میڈیا پر نک جوناس اور پرینکا چوپڑا کی شادی میں اختلاف کو لے کر بحث شروع ہوگئی ہے۔ ایسا اداکارہ کے اپنی انسٹا بایو سے اپنے نام کے آگے سے شوہر نک جوناس کا سرنیم ہٹانے کے بعد ہوا۔ پرینکا چوپڑا نے انسٹا گرام بایو میں اب پرینکا چوپڑا جونس کی جگہ پر صرف ان کا پہلا نام ہی ہے۔

      پرینکا چوپڑا کی انسٹا بایو میں اس تبدیلی سے ان کے مداح حیران رہ گئے اور ان کے اور نک جوناس کے رشتے کو لے کر افسوس ظاہر کرنے لگے۔ کئی نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ اس سیلبرٹی جوڑے کے رشتے میں درار آگئی ہے اور دونوں جلدی ہی الگ ہونے والے ہیں۔

      شوہر نک سے علیحدگی کی خبروں پر پرینکا کا بڑا انکشاف:
      سوشل میڈیا پر اس طرح کے پیغامات کے سیلاب دیکھنے کے بعد پرینکا چوپڑا کی ماں مدھو چوپڑا نے اپنی بیٹی کے رشتے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ وہیں اب خود پریانکا نے ایک کمینٹ کے ذریعے انکشاف کردیا ہے کہ وہ طلاق لینا چاہتی ہیں یا اپنے شوہر کے ساتھ رہنا چاہتی ہیں؟

      دراصل نک جونس نے ان سب خبروں کے بیچ ایک ویڈیو شیئر کیا جس میں ورزش کرتے نظر آرہے ہیں۔ اس میں نک کو ہارڈ ورک آؤٹ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ پرینکا چوپڑا نے تمام افواہوں کے درمیان اس پوسٹ پر کچھ ایسا لکھ ڈالا جس سے سبھی افواہوں پر بریک لگ گیا اور جو طلاق کی خبروں کو خارج کرتا ہے۔

      پرینکا چوپڑا اور نک جونس۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
      پرینکا چوپڑا نے اپنے کمینٹ میں اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ ساری زندگی اپنے شوہر کے ساتھ رہنا چاہتی ہے اور ان کی بانہوں میں مرنا چاہتی ہیں۔

      پرینکا چوپڑا اور نک جونس۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
      بیٹی پرینکا کی طلاق کی خبروں پر ماں مدھو چوپڑا کا رد عمل پرینکا چوپڑا جوناس (Priyanka Chopra Jonas) کی ماں مدھو چوپڑا (Madhu Chopra) نے اداکارہ کے ان کے امریکی گلوکار شوہر نک جوناس سے طلاق کی سبھی افواہوں کو خارج کردیا ہے۔ مدھو چوپڑا نے سوشل میڈیا پر بیٹی پرینکا چوپڑا اور نک جوناس (Priyanka Nick Divorce Rumours) کی شادی میں چل رہی پریشانی کی افواہوں کے بارے میں بات کی اور کہا کہ ’یہ سب بکواس ہے، افواہیں نہ پھیلائیں‘۔

      اداکارہ پرینکا چوپڑا اور نک جونس نے اپنی پہلی دیوالی لاس اینجلس میں اپنے گھر میں ایک ساتھ منائی تھی ، جس کی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں ۔ پرینکا نے اپنے دوست للی سنگھ کے گھر پر اس سال کے دیوالی پروگرام کا شاندار اختتام کیا ۔ اس پارٹی کے دوران اداکارہ پنجابی ڈریس میں نظر آئیں ۔ ملٹی کلر کے سلوار سوٹ میں پرینکا کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ تصویر : @priyankachopra/Instagram

      , Priyanka Chopra dress, Nick Jonas
      مشہور ڈیزائنر سبیا ساچی مکھرجی کے اس شاندار آوٹ فٹ میں پرینکا چوپڑا نے ریٹرو وائبس دیا ہے ۔ تصویر : @priyankachopra/Instagram

      , Priyanka Chopra dress, Nick Jonas
      پرینکا چوپڑا نے اس سال اپنی دیوالی بیش کیلئے سبیاساچی کو پہنا تھا اور اپنے ہر انداز کو دلکش رکھا ۔ تصویر : @priyankachopra/Instagram

      , Priyanka Chopra dress, Nick Jonas
      باونسی سافٹ کرل اور آکسیڈائزڈ چوڑیوں کے ساتھ پرینکا نے اپنا ریٹرو لک کمل کیا ۔ تصویر : @priyankachopra/Instagram

      , Priyanka Chopra dress, Nick Jonas
      اس پارٹی کے دوران اداکارہ پرینکا چوپڑا پنجابی ڈریس میں نظر آئیں ۔ اداکارہ کا یہ انداز دیکھ کر شوہر نک جونس نے دل والی ایموجی پوسٹ کی ۔ تصویر : @priyankachopra/Instagram

      , Priyanka Chopra dress, Nick Jonas
      پرینکا چوپڑا نے پوسٹ کرکے لکھا : اس سال کے دیوالی پروگرام کا کیا ہی شاندار اختتام ہوا ۔ اتنی شاندار شام کیلئے للی کا شکریہ ۔ تصویر : @priyankachopra/Instagram

      , Priyanka Chopra dress, Nick Jonas
      پرینکا چوپڑا اور نک جونس نے اپنی پہلی دیوالی لاس اینجلس میں اپنے پہلے گھر میں ایک ساتھ منائی ۔ تصویر : @priyankachopra/Instagram

      Priyanka Chopra, Nick Jonas, Priyanka Chopra Diwali 2021, Diwali puja celebration, Bollywood diwali celebration, Priyanka Chopra and Nick Jonas celebrated Diwali 2021, प्रियंका चोपड़ा, निक जोनास, प्रियंका चोपड़ा की दिवाली
      پرینکا چوپڑا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ تصویر : @priyankachopra/Instagram

      کچھ دن پہلے اداکارہ پرینکا چوپڑا نے ایک شاندارتصویر شیئر کی ہے۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ ہر خاص لمحات گزارتے وقت کی تصاویر شیئر کیں۔ اس سیریز کی پہلی تصویر میں وہ پیلے رنگ کے سوئمنگ سوٹ میں نظر آئیں۔ (Photo @priyankachopra/ Instagram)

      پرینکا چوپڑا نے ویلینسیا میں ایک یاچ پر مستی کرنے اور پانی میں تیرتے ہوئے خود کی تصویروں کی ایک سیریز شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں وہ اپنے کتے 'ڈیانا' کو چومتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ (Photo @priyankachopra/ Instagram)

      اس تصویر میں پریاکا کی ماں مدھو چوپڑا اپنی بیٹی کی انگلی پکڑے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ تصویر میں اداکارہ کا کتا ڈیانا بھی دکھائی دے رہا ہے۔ (Photo @priyankachopra/ Instagram)

      اس تصویر میں پریاکا چوپڑا پیلے رنگ کے سوئمنگ سوٹ میں سن کس والی پوز دے رہی ہیں۔ اس دوران ، انہوں نے سفید ٹوپی پہنی ہوئی ہے اور نیلے رنگ کا سن گلاس بھی لگایا ہوا ہے۔ (Photo @priyankachopra/ Instagram)

      پرینکا نے اپنی اس تصویر میں تیراکی کے انداز کو بخوبی شو کیا۔ (Photo @priyankachopra/ Instagram)

      بالی ووڈ سے ہالی ووڈ میں اپنی اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں خاص جگہ بنانے والیں ’دیسی گرل‘ پرینکا چوپڑا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ ان دنوں وہ اپنے ہالی ووڈ پروجیکٹس میں مصروف ہیں، لیکن سوشل میڈیا کے ذریعہ وہ مداحوں سے روبرو ہوتی رہتی ہیں۔ تصویر کریڈٹ: @priyankachopra/Instagram

      پرینکا نے لہروں کے ساتھ زبردست مستی کی۔ اس تصویر کو دیکھ کر آپ اداکارہ کا دلچسپ انداز محسوس کر سکتے ہیں۔  (Photo @priyankachopra/ Instagram)

      اس تصویر میں پرینکا سفید لباس میں آسمان کی طرف دیکھ رہی ہیں (Photo @priyankachopra/ Instagram)

      پرینکا اس فوٹو میں لال رنگ کے سوئم سوٹ میں نظر آرہی ہیں  (Photo @priyankachopra/ Instagram)

      مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑا اور ان کے شوہر نک جونس اپنی پروفیشنل ذمہ داریوں کو پوری کرنے میں مصرف ہیں ۔ پرینکا جہاں اپنی فلموں کی شوٹنگ کررہی ہیں تو وہیں نک اپنے کنسرٹ میں مصروف ہیں ۔ اس سلیبریٹی جوڑے نے ایک شارٹ بریک لیا اور ویک اینڈ پر گولف کھیلنے کا لطف اٹھایا ۔
      مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑا اور ان کے شوہر نک جونس اپنی پروفیشنل ذمہ داریوں کو پوری کرنے میں مصرف ہیں ۔ پرینکا جہاں اپنی فلموں کی شوٹنگ کررہی ہیں تو وہیں نک اپنے کنسرٹ میں مصروف ہیں ۔ اس سلیبریٹی جوڑے نے ایک شارٹ بریک لیا اور ویک اینڈ پر گولف کھیلنے کا لطف اٹھایا ۔(Photo Credits:/priyankachopra/Instagram)

      پرینکا چوپڑا اور نک جونس نے پہلے دوستوں کے ساتھ گولف کھیلا اور پھر فوٹوشوٹ کروایا ۔ پرینکا نے ان تصاویر کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا: مستی بھرا دن رہا ۔ (Photo Credits:/ priyankachopra/Instagram)

      اس موقع پر نک جونس اور پرینکا چوپڑا نے جم کر مستی کی ۔ ان کے فرینڈس بھی موجود تھے ۔ پرینکا نے اپنے اس شاندار ویک اینڈ کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ (Photo Credits:/ priyankachopra/Instagram)

      پرینکا چوپڑا ایک تصویر میں آرمی پرنٹ جیکٹ میں نظر آرہی ہیں ۔ ان تصاویر کے ساتھ پرینکا نے ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے ۔ (Photo Credits:/ priyankachopra/Instagram)

      سوئٹزرلینڈ میں ہنی مون منا رہے نک جونس اور پرینکا چوپڑا مسلسل دنیا والوں کو کپل گولس دے رہے تھے۔ عالمی اداکارہ پرینکا چوپڑا جونس (Priyanka Chopra Jonas) ان دنوں اپنے شوہر نک جونس کے ساتھ کوالٹی وقت گزار رہی ہیں۔

      حال ہی میں اداکارہ نے نک کے ساتھ اپنی ایک ایسی تصویر شیئر کی جس کو لیکر وہ سرخیوں میں آگئی ہیں۔ اس تصویر کو دیکھنے کے بعد پی سی کے مداح نے ان سے سوال پوچھنے شروع کردئے ہیں کیونکہ انہیں اداکارہ کی تصویر زیادہ پسند نہیں آئی ہے۔

      priyanka chopra
      دراصل پرینکا کی حالیہ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر جس میں وہ بکنی پہلے سن باتھ لیتی نظر آرہی ہیں۔ اس دوران پرینکا اپنا ٹونڈ فیگر بھی فلانٹ کرتی دکھائی دیں۔ وہیں دوسری تصویر میں پرینکا الٹی لیٹی ہوئی ہیں اور ان کے پیچھے نک جونس کانٹا۔ چاقع لئے نظر آرہے ہیں۔ پرینکا نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا، اسنیک۔

      ایک یوزر نے تو اس تصویر پر کمینٹ کرتے ہوئے لکھ ڈالا، ہندستان کی ثقافت بھول گئی، شرم لاج بھول گئی، وہیں دیگر نے لکھا، ارے یہ کیا دیکھ رہے ہیں ہم۔  @Priyanka Chopra

      نئی دہلی: حال میں پاور کپل پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra) اور نک جوناس (Nick Jonas) کو کئی مواقع پر ساتھ میں دیکھا گیا ہے، کیونکہ پاپ اسٹار لندن میں اداکارہ کے ساتھ ہیں۔ انہیں شہر کے ایک مشہور کسینو سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/nickyanka18)

      نک جوناس اور پرینکا چوپڑا نے لندن میں اپنے مداحوں کے ساتھ تصاویر بھی کھنچوائی تھیں۔ اداکارہ میچنگ کرتی ہوئی سفید اسکرٹ اور بلاوز میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ وہیں، نک جوناس نے پرپل بامبر جیکٹ اور بیج رنگ کی پینٹ پہنی ہوئی ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/nickyanka18)

      تصویر میں پرینکا چوپڑا اور نک جوناس کو کول آوٹ فٹ میں بارش کے باہر نکلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/nickyanka18)

      اس جوڑے کو لندن کے نائٹ سبرز میں ایک ریستوراں کے باہر دیکھا گیا تھا۔ دونوں ستارے انتہائی خوبصورت لگ رہے تھے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/nickyanka18)

      نک جوناس اور پرینکا چوپڑا نے لندن میں ایک فین کے ساتھ سیلفی بھی کھنچوائی تھی۔ تصویر میں جوڑے ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑے نظر آرہے ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/nickyanka18)

      پرینکا ان دنوں لندن میں روسو بردرس کی فلم ‘سٹالیڈ‘ کی شوٹنگ کر رہی ہیں۔ انہوں نے نک جوناس کے لندن پہنچنے پر ان کے ساتھ ایک سیلفی شیرئ کی اور کیپشن دیا ’وہ گھر آگئے ہیں‘۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/nickyanka18)

      جوڑا اس وقت ساتھ میں کوالٹی ٹائم گزار رہے ہیں۔ انہیں کبھی لنچ پر تو کبھی ڈنر پر ساتھ دیکھا گیا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/nickyanka18)

      جوڑے کو چیلسی کے ایک مشہور ریسٹورنٹ کے اندر جاتے دیکھا گیا تھا۔ تصویر میں پرینکا زیبرا پرنٹ ڈریس میں نظر آرہی ہیں، وہیں نک جوناس رنگ برنگی اور بلیک پینٹ میں نطر آرہے ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/nickyanka18)

      میڈیا رپورٹس کے مطابق، کچھ مواقع پر اداکارہ کی بہن پرنیتی چوپڑا اور ان کی ماں مدھو چوپڑا بھی ان کے ساتھ تھیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/nickyanka18)

      لوگ گلوبل اسٹار پریانکا چوپڑا اور ان کے شوہر نک جوناس کی رومانوی جوڑی کو خوب پسند کرتے ہیں۔ لوگ بالی ووڈ سے ہالی ووڈ تک دونوں کی محبت کی کہانیاں جاننا پسند کرتے ہیں۔ پرینکا چوپڑا سوشل میڈیا پرایکٹو رہتی ہیں اور اپنی خاص تصاویر مداحوں کے لیے شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں پرینکا نے شوہر نک کے ساتھ ایک بہت ہی رومانٹک تصویر شیئر کی ہے جسے لوگ بہت پسند کر رہے ہیں۔

      Priyanka Chopra, Nick Jonas, Priyanka Chopra welcomed Nick Jonas, Nick Jonas back home, Priyanka Chopra Instagram Post, Social Media, प्रियंका चोपड़ा, निक जोनास
      پرینکا چوپڑا نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے شوہر نک جونس کو گلے لگاتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ تصویر میں پرینکا کا چہرہ کافی حد تک دکھائی دے رہا ہے لیکن نک کی اس تصویر میں ہلکی سی جھلک ہے۔

      Priyanka chopra, Priyanka chopra Instagram, Priyanka chopra sold her apartment, Priyanka chopra Life, Priyanka chopra photos, प्रियंका चोपड़ा,nt प्रियंका चोपड़ा फोटोज
      نئی دہلی: پرینکا چوپڑا (Priyanka chopra) شادی کے بعد سے امریکہ کے لاس اینجلس میں رہ رہی ہیں۔ وہ بالی ووڈ (Priyanka chopra Bollywood) کے بعد ہالی ووڈ میں اپنی مضبوط جگہ بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اب خبر آرہی ہے کہ اداکارہ نے ممبئی مین موجود اپنی دو پراپرٹی فروخت کر دی ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/priyankachopra)

      Priyanka chopra, Priyanka chopra Instagram, Priyanka chopra sold her apartment, Priyanka chopra Life, Priyanka chopra photos, प्रियंका चोपड़ा,nt प्रियंका चोपड़ा फोटोज
      پرینکا چوپڑا کے پاس کافی جائیداد ہے۔ انہوں نے ممبئی والا اپنا گھر فروخت کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس کام میں ان کی ماں مدھو چوپڑا نے مدد کی ہے۔ پرینکا چوپڑا نے 7 کروڑ روپئے میں اپنے دو اپارٹمنٹ بیچ دیئے ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/priyankachopra)

      Priyanka chopra, Priyanka chopra Instagram, Priyanka chopra sold her apartment, Priyanka chopra Life, Priyanka chopra photos, प्रियंका चोपड़ा,nt प्रियंका चोपड़ा फोटोज
      پرینکا چوپڑا کے دونوں اپارٹمنٹ ممبئی کے ورسووا میں تھے۔ بتادیں کہ ان کا شمار سب سے امیر اداکارہ میں ہوتا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/priyankachopra)

      Priyanka chopra, Priyanka chopra Instagram, Priyanka chopra sold her apartment, Priyanka chopra Life, Priyanka chopra photos, प्रियंका चोपड़ा,nt प्रियंका चोपड़ा फोटोज
      پرینکا چوپڑا نے گزشتہ سال بھی اپنا ایک گھر بیچا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اداکارہ کا یہ گھر لوکھنڈ والا کامپلیکس میں واقع تھا۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/priyankachopra)

      میڈیا رپورٹس کے مطابق، ممبئی کے جوہو میں پرینکا چوپڑا کا ایک بنگلہ ہے۔ اس کے علاوہ، پرینکا کا گوا میں بھی ایک گھر ہے، جو باگا سمندر کے پاس ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/priyankachopra)

      پرینکا چوپڑا کا ایک دفتر بھی ہے، جو ممبئی کے اوشی وارا میں واقع ہے۔ انہوں نے اپنا یہ دفتر کرائے پر دے رکھا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/priyankachopra)

      Priyanka chopra, Priyanka chopra Instagram, Priyanka chopra sold her apartment, Priyanka chopra Life, Priyanka chopra photos, प्रियंका चोपड़ा,nt प्रियंका चोपड़ा फोटोज
      پرینکا چوپڑا نے بالی ووڈ سے دوری نہیں بنائی ہے۔ انہیں گزشتہ بار راجکمار راو کے ساتھ فلم ’وہائٹ ٹائیگر‘ میں دیکھا گیا تھا۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/priyankachopra)

      پرینکا چوپڑا، نک جوناس سے شادی کرنے کے بعد لاس اینجلس شفٹ ہوگئی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/priyankachopra)

      priyanka chopra
      اپنے انداز، اسٹائل، اداکاری، ڈانس سے سب کو دیوانہ بنانے والیں عالمی اداکارہ پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra) سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنے مداحوں سے جڑی رہتی ہیں۔ اس ہفتے اداکارہ نے اپنی کئی ساری تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کیں۔ ان تصاویر کو دیکھ کر مداح ’دیسی گرل‘ کی تعریف کرتے ہوئے نہیں تھک رہے ہیں۔ آپ بھی دیکھیں اداکارہ کی خاص تصاویر۔ تصویر کریڈٹ: @priyankachopra Instagram

      Priyanaka
      پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra) اس سوئمنگ سوٹ میں بالکل گلیمرس نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ کی اس تصویر کو اب تک 15 لاکھ سے زیادہ لائک کرچکے ہیں۔ تصویر کریڈٹ: @priyankachopra Instagram

      Priyanka Chopra, Priyanka Chopra restaurant sona, Restaurant Sona, Nick Jonas, Entertainment news in hindi, प्रियंका चोपड़ा, प्रियंका चोपड़ा का रेस्टोरेंट, Priyanka Chopra restaurant, Sona manu, रेस्टोरेंट सोना, निक जोनस, latest entertainment news, bollywood news
      پرینکا چوپڑا نے وہائٹ باڈی کان پہنی ہے، جس میں وہ بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ تصویر کریڈٹ: @priyankachopra Instagram

      Priyanka chopra
      18جولائی 1982 میں ان کی پیدائش جمشید پور میں ہوئی تھی۔ انہوں نے نہ صرف بالی ووڈ میں 18 بلکہ ہالی ووڈ میں بھی اپنا جلوہ بکھیر دیا ہے۔ تصویر کریڈٹ: @priyankachopra Instagram

      Priyanka chopra
      اداکارہ پرینکا چوپڑا اس ریڈ ڈریس میں کافی ہاٹ دکھائی دے رہی ہیں۔ ان کی یہ تصویر خوب وائرل ہوئی تھی۔ تصویر کریڈٹ: @priyankachopra Instagram

      priyanka
      پرینکا چوپڑا  (Priyanka Chopra) کی اس تصویر کو دیکھ کر ان کے شوہر بھی اپنے آپ کو روک نہیں پائے تھے۔ انہوں نے دل کھول کر اداکارہ کی تعریف کی تھی۔ تصویر کریڈٹ: @priyankachopra Instagram

      Priyanka Chpora
      پرینکا چوپڑا سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنے مداحوں سے جڑی رہتی ہیں۔ اس ہفتے اداکارہ نے اپنی کئی ساری تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کی۔ تصویر کریڈٹ: @priyankachopra Instagram

      Priyanka chopra
      ان تصاویر کو دیکھ کر مداح ’دیسی گرل‘ کی تعریف کرتے ہوئے نہیں تھک رہے ہیں۔ تصویر کریڈٹ: @priyankachopra Instagram

      Priyanka
      پرینکا چوپڑا کی پیدائش 18 جولائی 1982 میں جمشید پور میں ہوئی تھی۔ تصویر کریڈٹ:  @priyankachopra Instagram

      Priyanka chopra
      پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra) نے نک جوناس کے  ساتھ لو میرج کی ہے۔ ان کی شادی ہندوستان ہی نہیں، امریکہ کی بھی سب سے مشہور شادی تھی۔ تصویر کریڈٹ: @priyankachopra Instagram

      بالی ووڈ کے بعد ہالی ووڈ میں بھی اپنے زبردست کام کا پرچم لہرا رہیں اداکارہ پرینکا چوپڑا آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ کبھی نک جونس کے ساتھ اپنی پوسٹ کو لے کر تو کبھی ضروری معاملات پر اپنی رائے پیش کرکے پرینکا انٹرنیٹ پر چھائی رہتی ہیں ۔ پرینکا چوپڑا نے اب پھر سے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں ان کا اسٹائلش اور گلیمرس انداز نظر آرہا ہے ۔ (Photo:Instagram)

      پرینکا چوپڑا نے اپنی کچھ تصویروں کو انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ، جس میں دیسی گرل انتہائی بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں ۔ ان تصویروں پر فینس کے ساتھ ساتھ ستارے بھی فدا نظر آرہے ہیں ۔ (Photo:Instagram)

      پرینکا چوپڑا سوئمنگ سوٹ میں گلیمرس انداز میں نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہے ۔ (Photo:Instagram)
      پرینکا چوپڑا سوئمنگ سوٹ میں گلیمرس انداز میں نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہے ۔ (Photo:Instagram)

      اداکارہ پرینکا چوپڑا کو انسٹاگرام پر کثیر تعداد میں لوگ فالو کرتے ہیں ۔ اس پلیٹ فارم پر ان کے 65 ملین سے زیادہ فالوورس ہیں ۔

      بتادیں کہ انسٹاگرام رچ لسٹ 2021 میں پرینکا نے 27 ویں پوزیشن پر جگہ بنائی ہے ۔

      اداکارہ پرینکا چوپڑا ہر پروموشنل پوسٹ کیلئے تقریبا تین کروڑ روپے چارج کرتی ہیں ۔
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ہر پروموشنل پوسٹ کیلئے تقریبا تین کروڑ روپے چارج کرتی ہیں ۔

      خیال رہے کہ پرینکا چوپڑا ان دنوں لندن میں اپنی سیریز سٹاڈیل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔

      اداکارہ کو آخری مرتبہ دی وہائٹ ٹائیگر اور دی اسکائی از پنک جیسی فلموں میں دیکھا گیا تھا ۔ اداکاری کے علاوہ پرینکا کا خود کو پروڈکشن ہاوس بھی ہے ۔

      Priyanka Chopra, Priyanka Chopra Jonas, Priyanka Chopra all red Look, Priyanka chopra latest Photoshoot, प्रियंका चोपड़ा, प्रियंका चोपड़ा रेड लुक, priyanka chopra news in hindi, priyanka chopra latest photoshoot, priyanka chopra viral photo
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      سرخ لباس کے ساتھ ہی انہوں نے لال جوتے بھی پہن رکھے ہیں اور اسٹاکنس بھی اپنی ڈریس کے ساتھ میچ کرتی ہوئی پہنی ہے ۔
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      Priyanka Chopra, Priyanka Chopra Jonas, Priyanka Chopra all red Look, Priyanka chopra latest Photoshoot, प्रियंका चोपड़ा, प्रियंका चोपड़ा रेड लुक, priyanka chopra news in hindi, priyanka chopra latest photoshoot, priyanka chopra viral photo
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      اداکرہ پرینکا چوپڑا نے بالی ووڈ میں ہی نہیں بلکہ ہالی ووڈ تک میں اپنے دام پر شناخت بنالی ہے ۔ پرینکا ہمیشہ ہی کچھ نہ کچھ نیا کرنے کی کوشش کرتی رہتی ہیں ۔ اداکاری میں خود کو ثابت کرنے کے ساتھ ہی پرینکا پروڈکشن ہاوس بھی چلاتی ہیں ۔ پرینکا اکثر کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ ان دنوں وہ اپنے ایک فوٹوشو کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ پرینکا نے یہ فوٹو شوٹ ایلے یوکے میگزین کے مارچ شمارہ کیلئے کرایا ہے ۔ تصویر : @TeamPriyanka/twitter
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      اس میگزین کو دئے انٹرویو میں پرینکا چوپڑا نے اپنے بالی ووڈ سے ہالی ووڈ تک کے سفر کے بارے میں بھی بات کی ہے ۔ پرینکا نے بتایا کہ ہولی ہو ، دیولی ہو یا پھر سالگر ہو ، وہ ہردن کام کرتی تھیں ، ہمیشہ آن لوکیشن ہی ہوتی تھیں ، ان کی 15 سال کی محنت آج نظر آرہی ہے ۔photo credit priyanka chopra instagram
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      پرینکا کا یہ نیا فوٹوشوٹ فینس کو کافی پسند آرہا ہے ۔ پرینکا چوپڑا نے ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے فوٹوگرافر سے لے کر کرئیٹیو اور اینٹرٹینمنٹ ڈائریکٹر ، سبھی کو کریڈٹ دیا ہے جو اس فوٹو شوٹ کا حصہ رہے ہیں ۔ photo credit priyanka chopra instagram
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      ان تصویروں میں کچھ تصویروں میں پرینکا لندن کی سڑکوں پر نظر آرہی ہیں ۔ ایلے میگزین میں پرینکا چوپڑا اپنے اس ہیئرکیئر برانڈ پر باتیں کرتی نظر آئیں گی ، جس کیلئے گزشتہ تقریبا 18 مہینے انہوں نے محنت کی ہے ۔ photo credit priyanka chopra instagram
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      انٹرویو کے دوران پرینکا نے بتایا کہ جیسے ہی انہوں نے ممبئی میں اپنا گھر بنایا ویسے ہی انہیں کوانٹیکو سیریز ملی اور وہ نیویارک چلی گئیں اور جب وہاں گھر بنایا پھر ایل اے جانا پڑا ۔ photo credit priyanka chopra instagram
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      پرینکا چوپڑا نے بتایا کہ لاک ڈٓاون کے دوران انہوں نے تھوڑا آرام کیا ۔ اسی دوران انہوں نے اپنی کتاب ان فنشڈ بھی لکھی ۔ photo credit priyanka chopra instagram
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      پرینکا اور نک کی ازدواجی زندگی کو لے کر انہوں نے بتایا کہ ہر تین ہفتے کے بعد وہ نک جونس سے ملتی ہیں ۔ اداکارہ نے بتایا کہ شادی کے بعد دونوں نے یہ طے کیا تھا کہ مہینے میں ایک مرتبہ ضرور ایک دوسرے سے ملیں گے ۔photo credit priyanka chopra instagram
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      علاوہ ازیں حال ہی میں نیٹ فلکس پر پرینکا چوپڑا کی فلم دی وہائٹ ٹائیگر ریلیز ہوئی ہے ۔ یہ فلم بھی ناظرین کو کافی پسند آئی ہے اور بالی ووڈ سے لے کر ہالی ووڈ تک میں لوگوں نے اس کی سراہنا کی ہے ۔ تصویر : @TeamPriyanka/twitter
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنے فینس کے ساتھ آئے دن دلچسپ پوسٹ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ پرینکا کچھ انہی وجوہات کی بنا پر سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پر اکاونٹ پر کانس فلم فیسٹیول سے وابستہ ایک دلچسپ قصہ شیئر کیا ہے ، جس میں انہوں نے بتایا کہ کس طرح ریڈ کارپیٹ پر اترنے سے چند منٹ پہلے ہی ان کی ڈریس کی زپ ٹوٹ گئی تھی ۔ اس کے باوجود انہوں نے ریڈ کارپیٹ پر اترنے کا اعتماد دکھایا ۔ اس میں ان کی ٹیم نے ان کا بہت ساتھ دیا ۔ (Photo credit: Instagram/@priyankachopra)
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      ان کے چہرے پر اعتماد دیکھ کر آپ اندازہ بھی نہیں لگا سکیں گے کہ ان کی ڈریس کو لے کر وہ کس قدر پریشان تھیں ۔ ان تصویر کے کیپشن میں پرینکا نے اس واقعہ کا انکشاف کیا ۔ (Photo credit: Instagram/@priyankachopra)
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      پرینکا چوپڑا نے کیپشن میں لکھا : میں باہر سے پرسکون نظر آرہی ہوں ، لیکن کسی کو شاید ہی معلوم کہ میں اندر سے بری طرح پریشان ہورہی تھی ۔ اس ونٹیج ڈریس کی زپ ٹوٹ گئی تھی ، جب اس کو پہنایا جارہا تھا ۔ (Photo credit: Instagram/@priyankachopra)
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      انہوں نے مزید لکھا کہ یہ سب تب ہوا جب کانس میں گزشتہ سال مجھے ریڈ کارپیٹ پر اترنے کیلئے کچھ منٹ ہی باقی تھے ۔ اس کا حل ؟ میری غیرمعمولی ٹیم نے میری ڈریس کو پانچ منٹ کے راستے میں کانس میں سلا ۔ (Photo credit: Instagram/@priyankachopra)
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا ان دنوں اپنی فلم دی وہائٹ ٹائیگر کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ اداکارہ کی فلم یوں تو فینس کو کافی پسند آرہی ہے ، لیکن حال ہی پرینکا چوپڑا نے اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ، جن میں اداکارہ کافی گلیمرس اور بولڈ نظر آرہی ہیں ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      اداکارہ پرینکا چوپڑا نے ماری کلاری میگزین کی جنوری کی اشاعت کیلئے کافی گلیمرس اور بولڈ فوٹو شوٹ کروایا ہے ، جس کو ان کے فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔(Photo:@priyankachopra/Instagram)
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      پنک ڈریس میں اداکارہ پرینکا کا گلیمرس انداز دیکھنے کو ملا ۔(Photo:@priyankachopra/Instagram)
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      اداکارہ کی یہ تصویر ماری کلاری میگزین کی جنوری 2021 کی اشاعت میں کوور پیچ پر ہے۔(Photo:@priyankachopra/Instagram)
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      پنک ڈریس میں اداکارہ پرینکا چوپڑا کافی خوبصورت اور پراعتماد نظر آرہی ہیں ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      پرینکا چوپڑا کی یہ تصویر بھی انٹرنیٹ پر کافی زیاہ وائرل ہورہی ہے ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      فوٹو شوٹ کی تصاویر دیکھ کر پرینکا کے فینس دیوانے ہوئے جارہے ہیں ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      پرینکا کی تصاویر کو ان کے فینس کافی پسند کررہے ہیں اور جم کر کمنٹس اور لائیکس کررہے ہیں ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      وہیں اگر پرینکا کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو اداکارہ کی اگلی فلم ٹیکسٹ فار یو ہے ، جس کی شوٹنگ حال ہی میں انہوں نے لندن میں ختم کی ہے ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      پرینکا چوپڑا کی فلم وی کین بی ہیروز حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      سوئٹزرلینڈ میں ہنی مون منا رہے  نک جونس اور پرینکا چوپڑا مسلسل دنیا والوں کو کپل گولس دے رہے تھے۔ دیکھئے اس دور کی کچھ تھرو بیک تصویریں۔
      سوئٹزرلینڈ میں ہنی مون منا رہے  نک جونس اور پرینکا چوپڑا مسلسل دنیا والوں کو کپل گولس دے رہے تھے۔ دیکھئے اس دور کی کچھ تھرو بیک تصویریں۔

      اس تصویر کے ساتھ انٹرنیٹ پر سنسنی مچانے کے بعد اب وہ ایک نئی تصویر کی وجہ سے سرخیوں میں تھے۔ دیکھئے اس دور کی کچھ تھرو بیک تصویریں۔
      اس تصویر کے ساتھ انٹرنیٹ پر سنسنی مچانے کے بعد اب وہ ایک نئی تصویر کی وجہ سے سرخیوں میں تھے۔ دیکھئے اس دور کی کچھ تھرو بیک تصویریں۔

      یہ دیکھیے یہ ہے وہ تصویر جو ہر طرف چھا گئی تھی۔ اس میں ایک طرف جہاں شوہر لنک جانا گٹار بجاتے نظر آرہے ہیں تو وہیں ان کے ساتھ موجود بیوی پرینکا چوپڑا کمبل اوڑھ کر رہی ہیں۔
      یہ دیکھیے یہ ہے وہ تصویر جو ہر طرف چھا گئی تھی۔ اس میں ایک طرف جہاں شوہر نک جونس گٹار بجاتے نظر آرہے ہیں تو وہیں ان کے ساتھ موجود بیوی پرینکا چوپڑا کمبل اوڑھ کر رہی ہیں۔

      اس تصویر کو سوشل میڈیا یوزرز کا فی پسند کر رہے ہیں۔ ان کی یہ بورڈنگ کافی پسند آ رہی ہے۔
      اس تصویر کو سوشل میڈیا یوزرز کا فی پسند کر رہے ہیں۔ ان کی یہ بورڈنگ کافی پسند آ رہی ہے۔

      ویسے شروعات سے ہی یہ ہے کہ کپل اپنی کمیسٹری کے معاملے میں سوشل میڈیا کا پسندیدہ کپل رہا ہے۔
      ویسے شروعات سے ہی یہ ہے کہ کپل اپنی کمیسٹری کے معاملے میں سوشل میڈیا کا پسندیدہ کپل رہا ہے۔

      پرینکا چوپڑا اور نک جونس نے 2018 شادی کی۔
      پرینکا چوپڑا اور نک جونس نے 2018 شادی کی۔

      یہ شادی راجستھان کے عمید بھون پیلیس میں ہوئی۔
      یہ شادی راجستھان کے عمید بھون پیلیس میں ہوئی۔

      نک جونس اور پرینکا چوپڑا کی شادی ہندو اور عیسائی رسم و رواج سے ہوئی۔
      نک جونس اور پرینکا چوپڑا کی شادی ہندو اور عیسائی رسم و رواج سے ہوئی۔

      شادی کے بعد نک اور پرینکا دونوں نے اپنے قریبی دوستوں اور جاننے والوں کے لیے شاندار رسیپشن پارٹی دی تھی۔
      شادی کے بعد نک اور پرینکا دونوں نے اپنے قریبی دوستوں اور جاننے والوں کے لیے شاندار رسیپشن پارٹی دی تھی۔

      ممبئی میں ہوئی ریسیپشن پارٹی میں بالی وڈ ستاروں کی بھیڑ تھی۔ تو وہی دلی میں ہوئے نک اور پرینکا چوپڑا کے ریسیپشن میں وزیر اعظم نریندر مودی سمیت کئی عظیم ہستیاں شامل تھیں۔

      پرینکا چوپڑا اور نک ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

      پرینکا چوپڑا ۔نک جونس ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

      پرینکا چوپڑا نک جونس۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
      پرینکا چوپڑا نک جونس۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

      پرینکا چوپڑا اور نک جونس۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
      پرینکا چوپڑا اور نک جونس۔ تصویر : انسٹاگرام ۔\

      Priyanka Chopra Jonas looks absolutely gorgeous in her garden party.
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      Priyanka Chopra Jonas enjoys a tranquil moment by the lake.
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      Priyanka Chopra with friends on their scooties.
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      Priyanka Chopra Jonas looks cute.
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      Priyanka Chopra Jonas and friends enjoy some marshmallows.
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      Priyanka Chopra Jonas enjoy a drink while soaking up the sun.
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      Priyanka Chopra Jonas strikes a pose on a life-size chessboard.
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      Priyanka chopra
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      Priyanka chopra
      اداکارہ پرینکا چوپڑا ۔ (Photo:@priyankachopra/Instagram)

      Published by:Sana Naeem
      First published: