برہنہ حالت میں Cannes 2022 میں ریڈ کارپیٹ پہنچی خاتون، اچانک ہوا پھر ایسا کہ چیخیں سن کر رہ جائیں گے حیران، جانئے پورا ماجرا
Topless Woman on Cannes Red Carpet 2022: ریڈ کارپٹ پریمیئر کے موقع پر اچانک ایک خاتون کانز فلم فیسٹیول میں پہنچی جس نے اپنے جسم پر یوکرین کے پرچم کا رنگ پینٹ کیا ہوا تھا جس پر لکھا ہوا تھا ’'ہمارا ریپ کرنا بند کرو stop rapping us‘۔ جب یہ سب ہوا تو فلم کے ڈائریکٹر اور ستارے وہاں موجود تھے۔
Topless Woman on Cannes Red Carpet 2022: ریڈ کارپٹ پریمیئر کے موقع پر اچانک ایک خاتون کانز فلم فیسٹیول میں پہنچی جس نے اپنے جسم پر یوکرین کے پرچم کا رنگ پینٹ کیا ہوا تھا جس پر لکھا ہوا تھا ’'ہمارا ریپ کرنا بند کرو stop rapping us‘۔ جب یہ سب ہوا تو فلم کے ڈائریکٹر اور ستارے وہاں موجود تھے۔
Cannes Film Festival 2022: کانز فلم فیسٹیول 2022 بالی ووڈ اور ہالی وڈ کے ستاروں کی موجودگی کا جلورہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ستارے اپنے لک سے لوگوں کو حیران کر رہے ہیں۔ بھارت سے بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پاڈوکون کانز کی جیوری ممبر ہیں۔ کانز فلم فیسٹیول میں بھارت کی نمائندگی کے لیے بھارت سے کئی مشہور شخصیات پہنچی چکی ہیں۔ اس میں ایشوریہ رائے بچن، اے آر رحمان، آر مادھاون، نوازالدین صدیقی، شیکھر کپور، تمنا بھاٹیہ، پوجا ہیگڑے، حنا خان اور کئی دوسرے نام شامل ہیں۔ لیکن حال ہی میں ریڈ کارپٹ پریمیئر میں ٹاپ لیس (Topless Woman on Cannes Red Carpet 2022) پہنچیں جس کے بعد سب کی توجہ خاتون پر مرکوز ہوگئی۔
کانز فلم فیسٹیول 2022 میں جمعہ (20 مئی) کو ایک خاتون ریڈ کارپٹ پریمیئر میں ٹاپ لیس ہو گئی اور چیخنا چلانا شروع کر دیا، حالانکہ خاتون کو دیکھ کر سکیورٹی اہلکار وہاں پہنچ گئے اور خاتون کو بلیزر دیا گیا، وہاں سے ڈھانپ کر انہیں وہاں سے لے گئے۔
On the Cannes red carpet for George Miller’s new movie, the woman in front of me stripped off all her clothes (covered in body paint) and fell to her knees screaming in front of photographers. Cannes authorities rushed over, covered her in a coat, & blocked my camera from filming pic.twitter.com/JFdWlwVMEw
دراصل ٹاپ لیس ہونے والی خاتون یوکرین کی تھی جو روسی فوجیوں کے خلاف احتجاج کرنے کانز فلم فیسٹیول میں پہنچی تھی۔ 20 مئی کو کانز فلم فیسٹیول کے جارج ملر کی فلم ’تھری تھاؤزنڈ ایئرز آف لانگ‘ کے ریڈ کارپٹ پریمیئر کے موقع پر اچانک ایک خاتون کانز فلم فیسٹیول میں پہنچی جس نے اپنے جسم پر یوکرین کے پرچم کا رنگ پینٹ کیا ہوا تھا جس پر لکھا ہوا تھا ’'ہمارا ریپ کرنا بند کرو stop rapping us‘۔ جب یہ سب ہوا تو فلم کے ڈائریکٹر اور ستارے وہاں موجود تھے۔
Published by:Sana Naeem
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔