بالی ووڈ اداکارہ گزیل ٹھکرال ان بولڈ ادکاراؤں میں سے ایک ہیں جنہیں اپنی ہاٹ تصویریں مداحوں کے ساتھ شیئر کرنے میں دقت محسوس نہیں ہوتی ہے۔ باس ۔9 کی کنٹیسٹنٹ رہ چکی گزیل ٹھکرال ایک بار پھر اپنی حالیہ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ ہاٹ اور سیکسی اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر بکنی والی تصویر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر مداحوں کر لوگوں کے پسینے چھوٹ گئے ۔
گزیل کا یہ ہاٹ انداز انٹرنیٹ پر چھایا ہوا ہے۔کالی ڈریس میں گزیل بیحد ہی بولڈ انداز میں سوشل میڈیا پر کھلبلی مچا رہی ہیں۔ گزیل کی یہ ڈریس بیک لیس ہے۔
گزیل نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک بار پھربیک لیس تصویر بھی شیئر کی ہے۔ جس میں وہ بیحد بولڈ انداز میں ایکسپوز کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔
گزیل نے اس سے پہلے ٹاپ لیس فوٹو شیئر کر کے سرخیاں بنا دی تھیں۔ گزیل نے حال ہی میں انسٹا گرام پر بلیک ڈریس میں ایسی بولڈ تصویر شیئر کی ہے کہ اس فوٹو میں گزیل ایکسپوز کرتی نظر آرہی ہیں۔
گزیل اپنی ان ہاٹ تصویروں کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ واضح ہو کہ گزیل ریئلٹی شو بگ باس ۔9 کا حصہ رہ چکی ہیں۔
اس دوران انہوں نے جم کر سرخیاں بٹوری تھیں۔گزیل بالی ووڈ فلم مستی زادے میں نظر آ چکی ہیں۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔