بگ باس 12 کے گھر میں ویسے تو کئی سیلیبرٹیز اور کامنرس موجود ہیں لیکن سب سے زیادہ جس کنٹیسٹنٹ کی جوڑی کو لیکر چرچاہے وہ کوئی اور نہیں بلکہ انوپ جلوٹا اور ان کی 28 سالہ ہاٹ اینڈ سیکسی جسلین متھارو ہیں۔ شو کے گرینڈی پریمیئر پر جسلین نے جیسے ہی انوپ جلوٹا کے ساتھ اپنے رشتے کا انکشاف کیا تو سبھی حیران رہ گئے۔ اس کے بعد ان کے رشتے کو لیکر انٹرنیٹ سے لیکر ہر جگہ چرچا ہونے لگی۔ یہی نہیں سوشل میڈیا پر باقاعدہ جوکس اور میمس کی بوچھار سی لگ گئی۔ یہاں تک کہ بگ باس کے باقی کنٹیسٹنٹ نے بھی دونوں کے رشتے پر سوال اٹھا دئے۔ جب انوپ جلوٹا کوایلیمنیٹ کیا گیا تو ان کے مداح حیران رہ گئے تھے لیکن پھر انوپ جلوٹا کو سیکریٹ روم میں رکھا گیا تو ان کے مداحوں نے راحت کی سانس لی۔ بتا دیں کہ انوپ کے سکریٹ روم میں جاتے ہی جسلین نے اصلی رنگ دکھانے شروع کئے۔ ان کی گھر میں مرد ساتھیوں سے نزدیکیوں نے انوپ کو خوب پریشان کیا اور جب وہ بگ باس ہاؤس میں واپسی کر چکے ہیں۔ ایسے میں انوپ ، جسلین سوربھ کے درمیان جم کر ڈرامہ ہونے والا ہے۔ اس اداکارہ نے ایک بار پھر بولڈ نیس کی ساری حدیں کردیں پار ، دیکھ کر اڑ جائیں گے ہوش انوپ نے آتے ہی دونوں کی نزدیکیوں پرنشانہ سادھا ہے۔ انوپ نے سوربھ کے ذریعے جسلین کو مساج دئے جانے پر سوال اٹھا دئے۔ جسلین نے جب انوپ کو کہا کہ وہ سوربھ کو بھیا کہتی ہیں تو انوپ کہتے ہیں کہ آج کل بھیا بول کر بہت کچھ ہوتا ہے۔ آپ بھی ایڈوانس میں آج رات کے ایپی سوڈ کی یہ جھلک دیکھئے۔
A post shared by Colors TV (@colorstv) on Oct 15, 2018 at 10:30pm PDT
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔