உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Pashmina Roshan Debut:ریتیک کی کزن پشمینہ روشن کا بالی ووڈ ڈیبیو جلد،رہ چکی ہیں کامیاب تھیٹر آرٹسٹ

    ریتیک روشن کی کزن کرنے جارہی ہیں اس فلم سے بالی ووڈ ڈیبیو۔

    ریتیک روشن کی کزن کرنے جارہی ہیں اس فلم سے بالی ووڈ ڈیبیو۔

    Pashmina Roshan Debut: پشمینہ روشن اب 2003 کی کلاسک رومانوی فلم عشق وشق کے بے حد منتظر ریمیک کے ساتھ شوبز میں داخل ہو رہی ہیں۔

    • Share this:
      Pashmina Roshan Debut: بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی نئی کڈ، ینگ اسٹارلیٹ پشمینہ روشن جلد ہی بڑے پردے پر ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ دراصل، ایسٹیمیٹیڈ رائل اوپیرا ہاؤس میں ہاؤس فل شوز کے لیے آٹھ سے زیادہ مرتبہ پشمینہ پرفارم کرچکی ہیں۔ پشمینہ روشن نے 21 سال کی عمر میں آسکر وائلڈ کے مزاحیہ ڈرامے 'امپورٹنس آف بینگ ارنسٹ' میں سیسلی کارڈیو کے طور پر اپنے تھیٹر کا آغاز کیا۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Pashmina Roshan (@pashminaroshan)





      اس طرح پلیٹ فارم پر ایک اداکار کے طور پر اپنی شناخت بنانے کے بعد، پشمینہ روشن اب 2003 کی کلاسک رومانوی فلم عشق وشق کے بے حد منتظر ریمیک کے ساتھ شوبز میں داخل ہو رہی ہیں۔ جدید رشتوں کو ایک عصری موڑ دیتے ہوئے، عشق وشک ریباؤنڈ میں پشمینہ روشن نئے نیشنل سینسیشن روہت صراف کے ساتھ، کبھی خوشی کبھی غم فیم جبران خان اور نائلہ گریوال کے ساتھ اسکرین شیئر کرتی نظر آئیں گی۔

      یہ بھی پڑھیں:
      ’کان کھول کر سن لو، نہیں کروں گی خودکشی‘،Tanushree Dutta نے کس کو کیا خبردار!



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Pashmina Roshan (@pashminaroshan)





      یہ بھی پڑھیں:

      Mallika Sherawat On Comeback:سات سال بعدواپسی کرنے والی ملیکا نے ناقدین کودیاکرارا جواب

      یہ بھی پڑھیں:
      Shocking:فلم انڈسٹری چھوڑکرلیڈربنی سلمان کی ہیروئین ریمی سین،تصویریں دیکھ فینس ہوئے حیران

      ٹیم نے حال ہی میں دہرادون میں اپنا شیڈول مکمل کیا اور شوٹنگ کی کچھ تفریحی جھلکیاں بھی شیئر کیں، جس نے فلم کے بارے میں ناظرین میں جوش بڑھایا۔ اس سے قبل، میکرز نے فلم کا موشن پوسٹر ریلیز کیا تھا جس میں ریبوٹ کا اعلان کیا گیا تھا اور کاسٹ کی پہلی جھلکیاں پیش کی گئی تھی۔ لہذا، اگلے سال ریلیز ہونے والی، پشمینہ روشن کی پہلی فلم اگلے سال کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلموں میں سے ایک ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: