உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    گرل فرینڈ صبا آزاد کے زبردست فین بنے ریتیک روشن، Instagram پر باندھے تعریفوں کے پُل

    ریتیک روشن اور صبا آزاد۔

    ریتیک روشن اور صبا آزاد۔

    Hritik Roshan-Saba Azad: ریتیک روشن نے اپنی اسٹوری پر راکٹ بوائز کا پوسٹر شیئر کرکے فلم سے جڑے ہر کردار کی خوب تعریفیں لکھی ہیں۔ لیکن سامعین کی توجہ سیدھی لیڈی لو کی طرف گئی ہیں۔

    • Share this:
      Hritik Roshan-Saba Azad: ان دنوں ریتیک روشن اپنی گرل فرینڈ صبا آزاد کی محبت میں ڈوبے نظر آ رہے ہیں۔ ریتیک روشن جب بھی باہر جاتے ہیں تو وہ گرل فرینڈ صبا آزاد کا ہاتھ پکڑ کر گھومتے نظر آتے ہیں۔ یہ جوڑا ان دنوں مسلسل سرخیوں کا حصہ بنا ہوا ہے۔ صبا آزاد بھی بالی ووڈ میں دھوم مچا رہی ہیں۔ حال ہی میں ریتیک روشن نے اپنی گرل فرینڈ کی تعریف کرتے ہوئے اپنے انسٹا پر دو اسٹوریز شیئر کی ہیں۔ جس میں انہوں نے اپنی فلم کی بہت تعریف کی ہے۔

      یہ بھی پڑھیں:
      بلیک ڈریس پہن کر نیا شرما نے شیشے کے سامنے دئیے بے حد Glamorousپوز، ویڈیو ہوا وائرل



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Hrithik Roshan (@hrithikroshan)





      ریتیک روشن نے اپنی اسٹوری پر راکٹ بوائز کا پوسٹر شیئر کرکے فلم سے جڑے ہر کردار کی خوب تعریفیں لکھی ہیں۔ لیکن سامعین کی توجہ سیدھی لیڈی لو کی طرف گئی ہیں۔

      یہ بھی پڑھیں:
      Anniversaryکے موقع پر جب شوہر ابھیشیک بچن سے ناراض ہوگئی تھیں ایشوریہ رائے، جانیے قصہ

      ریتیک روشن نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ ان بہترین منتخب اداکاروں میں سے ایک ہیں جو مجھے متاثر کرتے ہیں۔ ریتیک روشن کی اس پوسٹ کو صبا آزاد نے بھی اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر دوبارہ پوسٹ کیا ہے۔ دونوں کی کیمسٹری کو شائقین نے بے حد پسند کیا ہے۔ ان دونوں کو ایک ساتھ دیکھ کر مداح ان پر پیار کی بارش کرتے نظر آتے ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: