உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Huma Qureshi Photos:ہما قریشی کے نئے فوٹوشوٹ نے مچایا ہنگامہ، دکھائی دیا اداکارہ کا گلیمرس اوتار

    ہما قریشی کا نیا بولڈ فوٹو شوٹ۔

    ہما قریشی کا نیا بولڈ فوٹو شوٹ۔

    Huma Qureshi Latest Photoshoot: ہما قریشی کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو کچھ عرصہ قبل ان کی آنے والی ویب سیریز 'مہارانی 2' کا ٹریلر سامنے آیا تھا، جس میں ان کا زبردست اوتار نظر آیا تھا۔

    • Share this:
      Huma Qureshi Latest Photoshoot:بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی ان دنوں اپنی تازہ تصاویر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی سرخیوں میں ہیں۔ حال ہی میں، اداکارہ نے بازار انڈیا میگزین کے کور پیج کے لیے ایک فوٹو شوٹ کروایا ہے، جسے انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔

      لگ رہی ہیں بے حد گلیمرس
      ہما قریشی نے انسٹاگرام پر یکے بعد دیگرے تین تصاویر شیئر کی ہیں اور ان تینوں میں ان کا لک کافی گلیمرس نظر آرہا ہے۔ پہلی تصویر میں کرسی پر بیٹھتے ہوئے ہما نے بلیک کلر کا شارٹی لباس پہنا ہوا ہے اور اس میں ان کا ہاٹ اور بولڈ لُک جھلک رہا ہے۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Harper's Bazaar, India (@bazaarindia)





      وہیں دوسری تصویر میں انہوں نے بلیک اینڈ وہائٹ لُک کیری کیا ہے اور بنچ پر بیٹھے ہوئے قاتلانہ پوز دے رہی ہیں۔ وہیں اس انداز میں بھی وہ کافی ہاٹ لگ رہی ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Huma S Qureshi (@iamhumaq)





      ان دونوں تصاویر کے بعد ہما قریشی نے ایک اور تصویر شیئر کی، جس میں وہ سفید رنگ کے نیٹ ڈریس میں نظر آ رہی ہیں۔ اس لباس میں ان کا لک بولڈ ہونے کے ساتھ ساتھ بہت خوبصورت بھی ہے۔ ساتھ ہی وہ اتنی خوبصورت لگ رہی ہے کہ آپ چاہیں بھی تو ان سے نظریں نہیں ہٹا پائیں گے۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Huma S Qureshi (@iamhumaq)





      یہ بھی پڑھیں:

      80سال کی عمر تک اس ہنر میں ماسٹر ہوجائیں گی Twinkle Khanna! ویڈیو شیئر کرکے کیا اعلان

      یہ بھی پڑھیں:

      سنی دیول نے غدر میں’ہینڈپمپ‘کا سین جہاں کیا تھا شوٹ، Ameesha Patelنے بتائی وہ جگہ!

      ریلیز ہونے والی ہیں یہ ویب سیریز
      ہما قریشی کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو کچھ عرصہ قبل ان کی آنے والی ویب سیریز 'مہارانی 2' کا ٹریلر سامنے آیا تھا، جس میں ان کا زبردست اوتار نظر آیا تھا۔ یہ ویب سیریز 25 اگست کو 'سونی لائیو' پر ریلیز ہونے جا رہی ہے، جہاں وہ ایک بار پھر سیاست کرتی نظر آئیں گی۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: