உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے کہا- میں تنقید سے بالکل نہیں گھبراتا

    شاہ رخ خان ابھی فلموں میں نظر نہیں آرہے ہیں۔ مداح انہیں اسکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں لیکن وہ ان دنوں پردے کے پیچھے ہی فعال ہیں۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      ممبئی،30اکتوبر: مشہور اداکار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ کبھی بھی تنقید نہیں گبھراتے۔
      شاہ رخ خان ابھی فلموں میں نظر نہیں آرہے ہیں۔ مداح انہیں اسکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں لیکن وہ ان دنوں پردے کے پیچھے ہی فعال ہیں۔ وہ فلموں اورویب سیریز کا پروڈکشن کررہےہیں۔حالانکہ مداحوں کے لئے حال ہی میں ایک خوش خبری تب آئی ،جب شاہ رخ نے سوشل میڈیا پرایک مشہور شو مائی نیکسٹ گیسٹ میں بطور مہمان آنے کا اعلان کیا۔
      شاہ رخ نے انسٹا گرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جس کے ساتھ انہوں نے لکھا،’’تو اب اپنے مخملی بستر پر آرام سے بیٹھ جائیے اور اپنے چھوٹوں سے کہیے کہ چلو آج کچھ نیا دیکھتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی زندگی میں اب کوئی بھی ناکامی نہیں ہے جو ان کی خوداعتمادی کو ہلا سکے۔
      شاہ رخ نے لکھا، ''میری ماں کے انتقال سے ٹھیک ایک دن پہلے،میں ممبئی میں اپنی چند سریز میں سے ایک کی شوٹنگ کررہا تھا۔اگلے ہی دن ان کا انتقال ہوگیا۔میرے کام کی کوئی کتنی بھی تنقید کرے مجھے برا نہیں لگتا''۔
      First published: