اپنا ضلع منتخب کریں۔

    IIFA 2022:آئیفا کے گرین کارپیٹ پر اننیا پانڈے اور سارہ علی خان نے بکھیرا جلوہ، یویو ہنی سنگھ کا نظر آیا ایسا اوتار

    IIFA 2022: آئیفا 2022 کاابوظہبی کے یش آئی لینڈ میں انعقاد کیا جا رہا ہے، اب گرین کارپٹ پر فنکاروں نے جلوہ بکھیرا۔ حال ہی میں یو یو ہنی سنگھ گرین کارپٹ پر نظر آئے ہیں۔

    • Share this:
      IIFA 2022: آئیفا 2022 کاابوظہبی کے یش آئی لینڈ میں انعقاد کیا جا رہا ہے، اب گرین کارپٹ پر فنکاروں نے جلوہ بکھیرا۔ حال ہی میں یو یو ہنی سنگھ گرین کارپٹ پر نظر آئے ہیں، خاص بات یہ ہے کہ اس موقع پر ان کے گلے میں چھپکلی کے شکل کا نیکلیس نظر آیا جس نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔

      اننیا پانڈے نے ایک ون پیس ڈریس پہن رکھا تھا۔

      اس کے علاوہ سارہ علی خان نے بلیک کلر کا گاون پہن رکھا تھا۔

      وہیں سنگر نیہا ککر نے لال کلر کے آؤٹ فٹ میں آئیفا راک پر واک کیا۔

      ایکٹریس زہرہ خان نے بلو کلر کی تھائی ہائی سلٹ گاون پہن کر واک کیا ہے۔

      فردین خان، اشیش کور، باسو بھی اپنے الگ الگ انداز میں آئیفا ایوارڈ شو کی تقریب میں شرکت کے لئے تیار نظر آئے۔

      یہ بھی پڑھیں:
      IIFA 2022:سلمان خان، سارہ علی خان، شاہد کپور نے پریس کانفرنس میں لیا حصہ

      یہ بھی پڑھیں:
      ممتاز کی بیٹیTanyaکی خوبصورتی کے آگے فیل ہیں بالی ووڈ اداکارائیں، تصویریں اڑادیں گی ہوش
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: