اپنا ضلع منتخب کریں۔

    لیکھا واشنگٹن کو ڈیٹ کررہے ہیں عمران خان!ً ساوتھ کی اداکارہ کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے نظر آئے اداکار

    لیکھا واشنگٹن کو ڈیٹ کررہے ہیں عمران خان!ً ساوتھ کی اداکارہ کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے نظر آئے اداکار

    لیکھا واشنگٹن کو ڈیٹ کررہے ہیں عمران خان!ً ساوتھ کی اداکارہ کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے نظر آئے اداکار

    اس سے قبل قیاس آرائیاں تھیں کہ عمران خان کے لیکھا واشنگٹن کے ساتھ مبینہ افیئر کی وجہ سے اونتیکا کے ساتھ ان کی شادی میں دراڑ آ گئی تھی۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      بالی ووڈ اداکارہ عمران خان کئی سال سے انڈسٹری سے دوری بنائے ہوئے ہیں۔ گزشتہ سال اداکارہ نے ممبئی میں عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی سگائی کی پارٹی میں شرکت کی تھی اور سبھی کا دھیان کھینچا تھا۔ اب عمران خان ایک مرتبہ پھر موضوع بحث بن گئے ہیں۔ دراصل، انہیں ساوتھ اداکارہ لیکھا واشنگٹن کے ساتھ ہاتھ میں ہاتھ ڈالے اسپاٹ کیا گیا ہے۔

      اداکار عمران خان کالے رنگ کی ٹی شرٹ اور نیلے رنگ کی جینس پہنے دکھائی دئیے، جس میں وہ کافی ہینڈسم نظر آرہے تھے۔ وہیں، اداکارہ لیکھا پرنٹیڈ فلورل ڈریس میں کافی خوبصورت نظر آرہی تھیں۔ بھیڑ سے گزرتے ہوئے دونوں نے ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ رکھا تھا۔ وہ ایک دوسرے کے ساتھ بے حد خوش نظر آرہے تھے۔ ان کی کیمسٹری نے ایک بار پھر ان کے افیئر کی افواہ کو ہوا دے دی ہے۔

      گزشتہ سال بتایا گیا تھا کہ عمران خان اور ان کی سابقہ بیوی اونتیکا ملک نے ان کے درمیان تنازعات ختم کرنے کی کوششوں کے بعد الگ ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق، عمران ، اونتیکا کے پاس واپس نہیں جانا چاہتے تھے اور اپنے شادی شدہ زندگی کو پھر سے شروع کرنا چاہتے تھے۔ اونتیکا اپنی شادی کو ایک اور موقع دینا چاہتی تھیں، لیکن بات نہیں بنی۔ دونوں ایک آٹھ سال کی بیٹی ایمارہ کے والدین ہیں۔

      یہ بھی پڑھیں:


      یہ بھی پڑھیں:

      اس سے قبل قیاس آرائیاں تھیں کہ عمران خان کے لیکھا واشنگٹن کے ساتھ مبینہ افیئر کی وجہ سے اونتیکا کے ساتھ ان کی شادی میں دراڑ آ گئی تھی۔ لیکھا کے سابق شوہر پابلو چٹرجی اور عمران گہرے دوست تھے۔ تاہم ان افواہوں کی کوئی سرکاری تصدیق نہیں ہو سکی۔ عمران اور لیکھا کو ایک بار پھر ایک ساتھ دیکھا گیا ہے، سوشل میڈیا پر ان کے افیئر کی افواہوں کو ہوا دی گئی ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: