کیمرے کے سامنے ہی رومانس کے نام پر کھلے عام اپنے شوہر ایسی حرکتیں کرنے لگی یہ اداکارہ
کیمرے کے سامنے ہی رومانس کے نام پر کھلے عام اپنے شوہر ایسی حرکتیں کرنے لگی یہ اداکارہ
اس سے پہلے شیفالی نے اپنے بکنی ویڈیو سے انسٹاگرام پر ہلچل مچادی تھی۔ اداکارہ اس ویڈیو میں کالے رنگ کی مونوکنی پہنے سمندر کنارے ریت پر چلتے ہوئے نظر آئی تھیں۔
کانٹا لگا گرل کے نجام سے مشہور اداکارہ شیفالی زری والا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ آئے دن شیفالی کے بولڈ لُکس اور بکنی فوٹوز جم کر وائرل ہوتی ہیں۔ حال ہی میں شیفالی نے اپنا ایک نیا ویڈیو پوسٹ کیا ہے جس میں وہ اپنے شوہر پراگ تیاگی کے ساتھ رومانس کرتی نظر آرہی ہیں۔ کیمرے کے سامنے شیفالی نے شوہر کے ساتھ لپ لاک کر کے سوشل میڈیا پر سنسنی مچادی ہے۔
شوہر کے ساتھ لپ لاک کرتی نظر آئیں شیفالی بگ باس 13 میں نظر آئیں شیفالی زری والا کی انسٹاگرام پر زبردست فین فالووینگ ہے۔ اداکارہ کے ہاٹ لُکس پر فینس آہیں بھرتے نظر آتے ہیںَ شیفالی کی خوبصورتی کا ہر کوئی دیوانہ ہے۔ حال ہی میں شیفالی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں وہ شوہر پراگ تیاگی کے ساتھ بڑے اسٹائل میں برف کا گولہ کھارہی ہیں۔ ویڈیو میں کپل گولا کھاتے ہوئے لپ لاک کرتا آرہا ہے۔ شیفالی اور پراگ ساتھ میں مزے کرتے ہوئے خوش نظر آرہے ہیں۔
فینس کو پسند آئی کپل کی بانڈنگ حالانکہ، شیفالی کے اس ویڈیو پر ان کے فینس ملے جلے ری ایکشن دے رہے ہیں۔ کچھ لوگوں کو جہاں کپل کی بانڈنگ پسند آئی ہے وہیں کچھ لوگوں نے اداکارہ سے آن کیمرہ کسنگ نہ کرنے کی سخت ہدایت دی ہے۔ کچھ یوزرس نے کپل کو ٹرول بھی کیا ہے۔
بلیک بکنی میں شیفالی نے اڑاتے تھے ہوش اس سے پہلے شیفالی نے اپنے بکنی ویڈیو سے انسٹاگرام پر ہلچل مچادی تھی۔ اداکارہ اس ویڈیو میں کالے رنگ کی مونوکنی پہنے سمندر کنارے ریت پر چلتے ہوئے نظر آئی تھیں۔ شیفالی زری والا کی ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہوگئی تھی۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔