ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

لندن میں ہیں عرفان خان، ان کی اس فلم کا ٹریلر کل ہوگا لانچ

ادا کارعرفان خان، دلکرسلمان اورمتھلا پالکرفلم "کارواں" کا ٹریلربدھ یعنی کل ریلیز ہونے کے لئے تیار ہے۔

  • Share this:
لندن میں ہیں عرفان خان، ان کی اس فلم کا ٹریلر کل ہوگا لانچ
ادا کارعرفان خان، دلکرسلمان اورمتھلا پالکرفلم "کارواں" کا ٹریلربدھ یعنی کل ریلیز ہونے کے لئے تیار ہے۔

ادا کارعرفان خان، دلکرسلمان اورمتھلا پالکرفلم "کارواں" کا ٹریلربدھ  یعنی کل ریلیز ہونے کے لئے تیار ہے۔ یہ فلم تین ایسے انجان لوگوں کے ارد گرد گھومتی نظر آئے گی جن کی انجانے میں ایک دوسرے سے ملاقات ہوتی ہے اور تینوں ہی زندگی کے الگ الگ پہلو سے واقفیت رکھتے ہیں۔


تاہم ان کا نصیب، زندگی کے اس عجیب سفرمیں تینوں کوایک ساتھ لا کرکھڑا کردیتا ہے۔ فلم کیرلا کے خوبصورت علاقوں میں فلمائی گئی ہے، جو یقینی طورپرناظرین کے لئے ایک خوشگوار تجربے میں تینوں کو ایک ساتھ لا کر کھڑا کردیتا ہے۔


فلم  کیرلا کے خوبصورت علاقوں میں فلمائی گئی ہے، جو یقینی طورپر خوشگوار تجربہ کی طرح ہوگا۔ ساوتھ انڈسٹری کا جانا مانا نام دلکرسلمان اس فلم کے ساتھ بالی ووڈ میں اپنی نئی شروعات کرنے کے لئے تیار ہیں۔


وہیں متھلا پالکربھی اس فلم کے ساتھ پہلی باربالی ووڈ میں ایک اہم اداکارہ کے کردار میں نظر آئیں گی۔

عرفان خان کی طرف سے تیار کی گئی یہ فلم رونی اسکرو والا کے تخلیقی پروڈکشن ہاوس آرایس وی پی اور اشاکا فلم کے ذریعہ تیار کی گئی ہے۔ آکرش کھورانہ کے ذریعہ ہدایت کی گئی فلم "کارواں" اس سال 10 اگست کو ریلیز ہوگی۔
First published: Jun 26, 2018 06:05 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading