ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

بیماری کے بعد پہلی مرتبہ کیمرے میں قید ہوئی اس اداکار کے چہرے سے ماسک ہٹی تصویر

عرفان خان کو یوں سامنے دیکھ کر سبھی خوش تھے۔ وہ تھوڑے کمزورنظر آئے لیکن راحت کی بات ہے کہ وہ اب صحت یاب ہیں۔

  • Share this:
بیماری کے بعد پہلی مرتبہ کیمرے میں قید ہوئی اس اداکار کے چہرے سے ماسک ہٹی تصویر
کینسر سے نجات پانے کے بعد 2019 میں واپسی کرتے ہوئے اداکار نے "انگریزی میڈیم" فلم کی شوٹگ کی تھی۔

بالی ووڈ اداکار عرفان  خان اب بالکل ٹھیک ہیں اور ہندستان لوٹ چکے ہیں۔ یہ اپڈیٹ تو آپ جانتے ہی ہوں گے لیکن اب ان کی کچھ تصویرں دیکھنے کو ملی ہیں۔ جن کے انٹرنیٹ پر آنے کے بعد سے مداحوں میں خوشی کی لہر ہے۔ عرفان خان کو منگل 2اپریل کی صبح ممبئی ایئر پورٹ پر دیکھا گیا۔ وہ اہنے چہرے پر کالے کپڑے کا ماسک لگائے نظر آرہے تھے لیکن پاپاراضی کیلئے انہوں نے یہ ماسک نیچے کیا اور اپنا پورا چہرہ دکھایا۔


عرفان کو یوں سامنے دیکھ کر سبھی خوش تھے۔ وہ تھوڑے کمزورنظر آئے لیکن راحت کی بات ہے کہ وہ اب صحت یاب ہیں۔ عرفان کے ہندستان لوٹنے کی خبر کی تصدیق حال میں تگمانشو دھولیا نے کی تھی۔ دھولیا نے بتایا تھا کہ وہ جلد 'ہندی میڈیم 2' کی شوٹنگ شروع کرنےوالے ہیں۔ اس کی شروعات اگست 2018 میں ہونے والی تھی لیکن عرفان کے علاج کے چلتے شیڈول آگے بڑھا دیا گیا۔

بتادیں کہ عرفان خان لندن میں نیورو اینڈوکرائن ٹیومر کا علاج کروا رہے تھے۔ عرفان نے اپنی بیماری کی خبر مارچ2018 میں شیئر کی تھی۔ اس کے بعد وہ علاج کیلئے لندن روانہ ہوگئے تھے۔








View this post on Instagram


Looking good sir. So happy 👍👍👍👍 #irfankhan #airportdiaries @viralbhayani


A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) on Apr 1, 2019 at 10:55pm PDT













View this post on Instagram



#irfankhan today at the airport 👍👍👍👍 and he removes the Mask he was seen wearing earlier.

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) on Apr 1, 2019 at 11:00pm PDT


First published: Apr 03, 2019 12:11 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading