ہوم » نیوز » امراوتی

استنبول: جب ریمپ پر پہنچ گئی بلی، ماڈلس کو دکھائی اصلی کیٹ واک، ویڈیو وائرل

استنبول میں ایک فیشن شو کے دوران جب ماڈلس ریمپ پر اتری تبھی وہاں ایک بلی بھی داخل ہوگئی

  • Share this:
استنبول: جب ریمپ پر پہنچ گئی بلی، ماڈلس کو دکھائی اصلی کیٹ واک، ویڈیو وائرل
کیٹ واک

چاہے آپ مانیں یہ نہیں لیکن بلیاں اپنے آپ میں خاص ہوتی ہیں۔ گزشتہ روز ایک بلی فیشن شو میں داخل ہو گئی اور سب کو اصلی ’کیٹ واک‘ بھی دکھا دی۔ دراصل استنبول میں ایک فیشن شو کے دوران جب ماڈل ریمپ پر اتری تو وہاں ایک بلی داخل ہوگئی اور اس نے ماڈلس سے پوری لائم لائٹ چھین لی۔ تاہم یہ پتہ نہیں چل پایا کہ بلی کہاں سے آئی لیکن اس نے وہ کیا جو وہ سب سے اچھا کر سکتی تھی۔ یہ تھا’ کیٹ واک‘۔

ایک انسٹاگرام صارف نے اس پورے واقعہ کا ویڈیو بنایا تاکہ دنیا جان سکے کہ آخرکار کیٹ واک حقیقت بن گئی ہے۔ واضح ہو کہ جب ماڈل ریمپ واک کر رہی تھی تب بلی نے ان پر پنجا دکھایا اور پھر پوز بھی دئے۔ دیکھیں وائرل ویڈیو








View this post on Instagram


Ahahahahahah #catwalk #real #vakkoesmod


A post shared by H (@hknylcn) on Oct 25, 2018 at 7:20am PDT




First published: Oct 29, 2018 11:35 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading