ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

جیکی شراف کی بیوی نے کر ڈالا ایسا کام، ویڈیو دیکھ کر سبھی کے اڑے ہوش، دشا پٹانی نے دیا یہ رد عمل۔۔

ٹائیگر شراف ہی نہیں بلکہ ان کی ماں جیکی شراف (Jackie Shroff) کی بیوی عائشہ شراف (Ayesha Shroff) بھی اپنے آپ کو کافی فٹ رکھتی ہیں۔

  • Share this:
جیکی شراف کی بیوی نے کر ڈالا ایسا کام، ویڈیو دیکھ کر سبھی کے اڑے ہوش، دشا پٹانی نے دیا یہ رد عمل۔۔
ٹائیگر شراف ہی نہیں بلکہ ان کی ماں جیکی شراف (Jackie Shroff) کی بیوی عائشہ شراف (Ayesha Shroff) بھی اپنے آپ کو کافی فٹ رکھتی ہیں۔

بالی ووڈ اداکاری ٹائیگر شراف  (Krishna Shroff)  اور ان کی بہن کرشنا شراف (Krishna Shroff)   اپنی فٹنیس کو لیکر کافی ایکٹو اور خیال رکھتے ہیں۔ دونوں کے فٹنیس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے رہتے ہیں۔ ٹائیگر شراف ہی نہیں بلکہ ان کی ماں جیکی شراف (Jackie Shroff) کی بیوی عائشہ شراف (Ayesha Shroff)   بھی اپنے آپ کو کافی فٹ رکھتی ہیں۔ اپنے بچوں کی طرح وہ بھی جم میں کافی پسینہ بہاتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی تیزی سے وائرل ہوا جس میں وہ 95 کلو گرام ڈیڈ لفٹ کرتے نظر آرہی ہیں۔


ٹائیگر شراف کی والدہ عائشہ شراف نے اپنے انسٹاگرام پر اس ویڈیو کو خود شیئر کیا۔ اس ویڈیو میں وہ جم میں 95 کلو گرام وزن اٹھاتی نظر آئیں۔ وہیں ویڈیو میں ان کے ساتھ ٹائیگر شراف بھی نظر آئے۔




 




View this post on Instagram





 

A post shared by Ayesha Shroff (@ayeshashroff)





ویڈیو کو دیھنے بعد ٹائیگر شراف کی گرل فرینڈ بھی خود کو کمینٹ کرنے سے  نہیں روک پائیں۔ انہوں نے کمینٹ کرتے ہوئے لکھا، ('Insane strength)۔

 Tiger Shroff, Bollywood, Krishna Shroff, Ayesha Shroff, Social Media, Viral News, Ayesha Shroff, News18, कृष्णा श्रॉफ, टाइगर श्रॉफ, आयशा श्रॉफ, न्यूज 18, नेटवर्क 18

آپ کو بتادیں کہ ٹائیگر شراف اور دشا پٹانی ایک ساتھ مالدیپ میں چھٹیاں منانے بھی پہنچے تھے جس کی تصویریں سوشل میڈیا ہر خوب وائرل ہوئی تھیں جس کے بعد اب اس ویڈیو کے آنے کے بعد سبھی ٹائیگر شراف کی بے مثال فٹنیس اور اسٹنٹ کی جم کر تعریفیں کرتے نظر آئے۔

وہیں ٹائیگر شراف کی بہن کرشنا شراف نے بھلے ہی فلموں میں قدم نہیں رکھا ہو، لیکن ان کی فین فالوئنگ کسی سپر اسٹار سے کم نہیں ہے۔

بالی ووڈ اسٹار کڈس کو لے کر چرچائیں تو آئے دن ہوتی رہتی ہیں۔ کئی بالی ووڈ میں انٹری لے چکے ہیں تو کئی ڈیبیو کی تیاری کر رہے ہیں۔ وہیں اس درمیان ایسے اسٹار کڈس بھی ہیں، جنہوں نے اداکاری میں قدم نہیں رکھا، لیکن سوشل میڈیا پر ان کی مداح فالوئنگ کسی سپر اسٹار سے کم نہیں ہے۔ ایسی ہی ایک اسٹار کڈ ہیں، جیکی شراف کی بیٹی (Jackie Shroff Daughter) اور ٹائیگر شراف (Tiger Shroff) کی بہن کرشنا شراف (Krishna Shroff)، کرشنا اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر کوئی بھی تصویر شیئر کرتی ہیں وہ وائرل ہو ہی جاتی ہے۔
Published by: Sana Naeem
First published: Jan 25, 2021 12:04 PM IST