உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بکنی پہن کر رسوئی میں سنترے کا جوس نکالتی نظر آئیں جھانوی کپور، بولیں، دی۔دی آج اتنا ہی ملے گا

    حال ہی میں جھانوی کو باورچی خانے میں بکنی پہن کر سنترے کا جوس نکالتے دیکھا گیا۔ اداکارہ اس ویڈیو میں بہت بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں جس کی وجہ سے یہ ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔

    • Share this:
      بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) سوشل میڈیا پر ایکٹو رہتی ہیں اور اکثر اپنی پوسٹ سے لوگوں کو انٹرٹینمنٹ کرتی رہتی ہیں۔حال ہی میں جھانوی کو باورچی خانے میں بکنی پہن کر سنترے کا جوس نکالتے دیکھا گیا۔ اداکارہ اس ویڈیو میں بہت بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں جس کی وجہ سے یہ ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں وہ Expectation vs Reality)  دکھا رہی ہے۔
      پہلی ویڈیو کی پہلی سلائیڈ میں  جھانوی کپور چمکدار ہلکے نیلے رنگ کی بکنی ٹاپ اور ہائی تھائی سلٹ ریپ آراؤنڈ اسکرٹ پہنے سنترے کا جوس نکالتی نظر آرہی ہیں۔ ان کے چہرے پر سینسوئس لک دیکھا جا سکتا ہے۔ ساتھ ہی دوسری سلائیڈ میں جھانوی ایک بکنی ٹاپ اور شارٹس پہن کر جوس نکال رہی ہیں۔ جھانوی اپنے دونوں ہاتھوں کی مدد سے سنترے کو کچلنے اور رس نکالنے کی کوشش کر رہی ہے  لیکن بہت کم نکلتا ہے۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor)

      جھانوی کپور کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں ان کے چہرے کے  تاثرات دیکھنے کے قابل ہیں۔ بہت سے یوزرس کمینٹ سیکشن میں اداکارہ کی اس ویڈیو کو پسند کر رہے ہیں۔

      Published by:Sana Naeem
      First published: