உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    !جب بی جے پی لیڈر جیا پردا اور راجیش کھنہ کا یہ انٹیمیٹ سین ہو گیا تھا وائرل

    جیا پردا اور راجیش کھنہ

    جیا پردا اور راجیش کھنہ

    سال 1974 میں فلم 'بھومی قسم' سے شروع ہوئے اپنے لمبے فلمی کریئر میں جیا نے ایک سے بڑھ کر ایک ہٹ فلمیں دیں۔ اس فلمی کریئر کے دوران راجیش کھنہ کے ساتھ ان کے ایک انٹیمیٹ سین نے کافی سرخیاں بٹوری تھیں۔

    • Share this:
      بالی ووڈ اداکارہ جیا پردا اب بی جے پی میں شامل ہو چکی ہیں۔ انہیں صرف اس پارٹی کی رکنیت ہی نہیں ملی بلکہ رامپور سے ٹکٹ بھی ملا ہے۔ وہ اس سیٹ سے سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر اعظم خان کو ٹکر دینے والی ہیں۔ وہیں حال ہی میں اعظم خان نے جیا پردا پر متنازعہ بیان دیکر انتخابی ماحول کو اور بھی گرم کردیا ہے۔ اب انتخابی گہما گہمی اور سیاسی ہلچل کے درمیان جیا کے فلمی کریئر کی بھی کافی چرچا ہورہی ہے۔
      سال 1974 میں فلم 'بھومی قسم' سے شروع ہوئے اپنے لمبے فلمی کریئر میں جیا نے ایک سے بڑھ کر ایک ہٹ فلمیں دیں۔ اس فلمی کریئر کے دوران راجیش کھنہ کے ساتھ ان کے ایک انٹیمیٹ سین نے کافی سرخیاں بٹوری تھیں۔ یہ انٹیمیٹ سین "آواز"  فلم  کے  گانے  'آجانے من آج تجھے' میں تھا۔
      اگر آپ نے جیا پردا اور راجیش کھنہ کا یہ  گانا نہیں دیکھا تو بتادیں کہ اصلی گانا راج شری پروڈکشن کے یوٹیوب چینل پر ہے۔ اسے اب تک 12 لاکھ سے زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں۔

      اس رومانٹک گانے میں شادی کے بعد کا ایک سین تھا جسے اس وقت کافی بولڈ مانا گیا۔ اتنا ہی نہیں اگر آپ جیا پردا کنٹروورشیل سین ڈال کر گوگل پر سرچ کریں گے تو راجیش کھنہ اور جیا پردا کے اس گانے کا وہ انٹیمیٹ سین ٹاپ پر نظر آجاتا ہے۔
      First published: