உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اکشے کمارکی ’’گولڈ‘‘ کو ٹکردے گی جان ابراہم کی ’’ستیہ میوجیتے‘‘، پوسٹرہوالانچ

    مارپیٹ سے بھرپور فلم ’ستیہ میوجیتے‘ کا پہلا پوسٹر جاری ہوگیا ہے، اس میں جان ابراہم اور منوج واجپئی جیسے ستارے اہم رول میں ہیں۔ یہ فلم یوم آزادی کے موقع پر 15 اگست کو ریلیز ہوگی۔

    • Share this:
      مارپیٹ سے بھرپور فلم ’ستیہ میوجیتے‘ کا پہلا پوسٹر جاری ہوگیا ہے، اس میں جان ابراہم اور منوج واجپئی جیسے ستارے اہم رول میں ہیں۔ یہ فلم یوم آزادی کے موقع پر 15 اگست کو ریلیز ہوگی۔ یوم آزادی میں کچھ دن ہی باقی ہے۔ نئی فلم ’پرمانو‘  کی کامیابی کا مزہ لے رہے جان ابراہم نے فلم کا پہلا پوسٹر جاری کیا۔

      اس کے ساتھ ہی جان ابراہم نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر شیئر کیا۔ ’’یوم آزادی ہے، انصاف پر مبنی ہوگی، ستیہ میوجیتے‘‘۔

      فلم کی پہلی جھلک میں جان ابراہم بڑے بائسپس کے ساتھ نظرآرہے ہیں۔ اگران کے پیچھے آتش (آگ) پرغورکیاجائے تو قومی نشان کی شکل نظر آئے گی، جس میں چار شیراوراشوک چکر بنا ہوا ہے۔

      اس کی ٹیگ لائن ’’بے ایمان پٹے گا، کرپشن مٹے گا‘‘ ہے، جو واضح کرتا ہے کہ یہ فلم بدعنوانی مخالف ہے۔ کہا جاسکتا ہے کہ یوم آزادی کے لئے یہ مناسب ہے۔ ’’ستیہ میو جیتے‘‘ 15 اگست کو ریلیز ہوگی اور اس کی اکشے کمار کی ’’گولڈ‘‘ سے مقابلے کا امکان ہے۔
      First published: