உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کبیر بیدی نے پروین دوسانج سے شادی کی

    ممبئی۔ بالی ووڈ کےمشہور اداکار کبیر بیدی نےاپنی قریبی دوست پروین دوسانج سے شادی کر لی ہے۔

    ممبئی۔ بالی ووڈ کےمشہور اداکار کبیر بیدی نےاپنی قریبی دوست پروین دوسانج سے شادی کر لی ہے۔

    ممبئی۔ بالی ووڈ کےمشہور اداکار کبیر بیدی نےاپنی قریبی دوست پروین دوسانج سے شادی کر لی ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      ممبئی۔ بالی ووڈ کےمشہور اداکار کبیر بیدی نےاپنی قریبی دوست پروین دوسانج سے شادی کر لی ہے۔ کبیر بیدی نے 15جنوری کو اپنے رشتہ داروں اور قریبی دوستوں کی موجودگی میں پروین دوسانج  سے شادی کر لی ہے۔اس سے پہلے 14جنوری کو کبیر بیدی اور پروین دوسانج گرودوارے پہنچے اور ماتھا ٹیک کر آشیر واد لیا۔کبیر بیدی نے کل اپنی 70ویں سالگرہ منائی ہے۔


      کبیر بیدی نے اس سے پہلے اور شادیاں بھی کی ہیں ۔بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پوجا بیدی کبیر بیدی کی بیٹی ہیں ۔

      First published: