اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ملیکا شیراوت نے کاسٹنگ کاؤچ کو لے کر کیا خلاصہ تو اس فلم میکر کو آیا غصہ، کہا-جب کرئیر ختم ہوگیا تو۔۔۔

    Mallika Sherawat Statement: آج ملیکا شیراوت نے بات کی۔ بڑے ستاروں کے ساتھ سوئے بغیر کسی ہیروئن کو فلم نہیں مل سکتی۔ کنگنا رناوت نے بھی یہی بات کہی تھی۔

    • Share this:
      Mallika Sherawat Statement: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ملیکا شیراوت اپنے بے باک انداز کے لیے جانی جاتی ہیں۔ حال ہی میں، ملیکا نے ہندی فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ جیسے سنگین مسئلے پر بیان دیا۔ جس کے بعد ہر طرف ملیکا شیراوت کے چرچے ہونے لگے۔ اب اس معاملے پر بالی ووڈ کے معروف فلمساز اور فنکار کمال رشید خان نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے ملیکا پر غصہ ظاہر کیا ہے۔

      کے آر کے نے ملیکا پر کی تنقید
      غور طلب ہے کہ کمال رشید خان آئے دن کسی نہ کسی فلمی فنکار کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ جس کے تحت انہوں نے ملیکا شیراوت کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ دراصل، کچھ دن پہلے ملیکا نے فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ جیسے موضوع پر کہا تھا کہ اگر ہیرو رات 3 بجے بھی فون کرے تو جانا پڑے گا۔

      یہ بھی پڑھیں:

      Esha Guptaنے ورک آؤٹ ویڈیو میں لگایا بھگوان شیو کا گانا،مشتعل لوگوں نے کہا’شرم کرو ۔۔۔‘

      یہ بھی پڑھیں:
      Dia Mirza Niece Death:دیا مرزا کی بھتیجی کا انتقال، ایکٹریس نے پوسٹ شیئرکرلکھا-تم ہمیشہ۔۔۔

      اس درمیان، ملیکا کے اس بیان کو مدنظر رکھتے ہوئے، کمال رشید خان نے اب اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر ٹوئٹ کیا ہے اور لکھا ہے کہ ’’آج ملیکا شیراوت نے بات کی۔ بڑے ستاروں کے ساتھ سوئے بغیر کسی ہیروئن کو فلم نہیں مل سکتی۔ کنگنا رناوت نے بھی یہی بات کہی تھی۔ اب سوال یہ ہے کہ جب ان کا کیرئیر ختم ہو چکا ہے تو پھر یہ اداکارہ اب یہ سچ کیوں بتا رہی ہیں اور سب سے اہم بات یہ کہ اداکارہ کی خواہش ہے کہ اگر وہ پیشکش قبول کرتی ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: