اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ’گھر میں گھسیں گے تو لگے گی گولی، اگر بچ گئے تو پھر ماریں گے‘، کنگنا رناوت نے دراندازی کرنے والوں کو دیا کھلا چیلنج!

    ’گھر میں گھسیں گے تو لگے گی گولی، اگر بچ گئے تو پھر ماریں گے‘، کنگنا رناوت نے دراندازی کرنے والوں کو دیا کھلا چیلنج!

    ’گھر میں گھسیں گے تو لگے گی گولی، اگر بچ گئے تو پھر ماریں گے‘، کنگنا رناوت نے دراندازی کرنے والوں کو دیا کھلا چیلنج!

    ان دنوں کنگنا رناوت کے پاس کئی فلمیں ہیں۔ وہ چندرمکھی2 میں نظر آئیں گے، جس میں ان کی جوڑی راگھو لارینس کے ساتھ دکھائی دے گی۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت ایکٹنگ ہی نہیں بلکہ اپنی بے باکی کے لیے بھی مشہور ہیں۔ وہ ہر مدعے پر بے باک انداز میں بات کرتی ہیں اور پورے دم کے ساتھ اپنا موقف ظاہر کرتی ہین۔ اب کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پر اپنے ممبئی والے گھر کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں ایک بورڈ نظر اارہا ہے۔ اس بورڈ پر ایسا کچھ لکھا ہے جسے جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔

      گھر میں دراندازی کرنے والوں کو دیا کھلا چیلنج
      کنگنا رناوت نے انسٹاگرام پر اپنے گھر کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں ایک بورڈ پر گھر مین بغیر اجازت گھسنے والوں کے لیے صاف صاف دھمکی لکھی ہے۔ بورڈ میں لکھا ہوا ہے، ’دراندازی ممنوع۔ خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی مار دی جائے گی اور اگر بچ گئے تو پھر سے گولی ماردی جائے گی۔‘



      وکی پیڈیا کی خوب سرزنش کی
      اس سے پہلے کنگنا رناوت نے وکی پیڈیا کی خوب سرزنش کی تھی، جس نے ان کے یوم پیدائش اور بیک گراونڈ کو غلط بتایا تھا۔ انہوں نے انسٹا اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کیا تھا جس مین انہوں نے لکھا، ’وکی پیڈیا پر لیفٹ ونگ کا پوری طرح سے کنٹرول ہے، میری یوم پیدائش اور میرا بیک گراونڈ غلط کھا ہے۔ ہم اسے کتنا بھی بہتر کرنے کی کوشش کریں، یہ پھر سے غلط ہی رہتا ہے۔ ویسے بھی کئی ریڈیو چینل، فین کلب اور میرے لیے نیک تمنا رکھنے والے 20 مارچ کو یوم پیدائش کی مبارکباد بھیجنا شروع کردیتے ہیں۔‘

      یہ بھی پڑھیں:


      یہ بھی پڑھیں:

      کنگنا رناوت کی فلمیں
      بتادیں کہ ان دنوں کنگنا رناوت کے پاس کئی فلمیں ہیں۔ وہ چندرمکھی2 میں نظر آئیں گے، جس میں ان کی جوڑی راگھو لارینس کے ساتھ دکھائی دے گی۔ یہ ہٹ تمل فلم چندرمکھی کا سیکویل ہے۔ کنگنا کے پاس ایمرجنسی فلم بھی ہے جسے انہوں نے خود ڈائریکٹ کیا ہے۔ وہیں، تیجس فلم میں کنگنا ایئرفورس پائلٹ کا کردار نبھائیں گی۔ اس کے علاوہ کنگنا ’منی کارنیکا ریٹرنس: دی لیجنڈ آف دیدا‘ میں بھی دکھائی دیں گی۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: