اپنا ضلع منتخب کریں۔

    مونوکنی پہنے بیچ پر یوں اٹھلاتی نظر آئیں ’کانٹا لگا‘ گرل شیفالی زری والا، نظر آیا سیکریٹ ٹیٹو

    مونوکنی پہنے بیچ پر یوں اٹھلاتی نظر آئیں ’کانٹا لگا‘ گرل شیفالی زری والا، نظر آیا سیکریٹ ٹیٹو

    مونوکنی پہنے بیچ پر یوں اٹھلاتی نظر آئیں ’کانٹا لگا‘ گرل شیفالی زری والا، نظر آیا سیکریٹ ٹیٹو

    شیفالی زری والا نے اس سے پہلے بلیک بکنی میں اپنی فوٹوز شیئر کی تھیں۔ ان فوٹوز میں بھی شیفالی کافی زیادہ ہاٹ لگ رہی تھیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      مشہور اداکارہ شیفالی زری والا اپنی ایکٹنگ اور خوبصورتی کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ ان کا ہر لُک فینس کو کافی پسند آتا ہے۔ اور شیفالی بھی اپنے فینس کی پسند کا پورا خیال رکھتی ہیں۔ تبھی وہ آئے دن سوشل میڈیا پر اپنی فوٹوز اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں لوگ اپنا بھرپور پیار دیتے ہیں۔ حال ہی میں شیفالی نے ایک اور ویڈیو پوسٹ کیا، جس میں ان کا دلکش انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔

      شیفالی کا مستی بھرا ویڈیو
      شیفالی زری والا نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنا ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے، جس میں وہ کافی گلیمرس لگ رہی ہیں۔اداکارہ نے بیچ پر مونوکنی پہنی ہوئی ہے اور وہ مست انداز میں چلتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ شیفالی کے اس ویڈیو کو ان کے فینس کافی زیادہ پسند کررہے ہیں۔ شیفالی نے اپنے بالوں کو کھلا رکھا ہے اور وہ بنا کسی میک اپ کے نظر آرہی ہیں۔ شیفالی جب اپنے بالوں سے کھیل رہی تھیں تبھی ان کا بیک ٹیٹو بھی نظر آیا۔ ہفتے بھر پہلے بھی شیفالی نے اسی مونوکنی میں اپنے کچھ فوٹوز شیئر کیے تھے۔



      یہ بھی پڑھیں:


      یہ بھی پڑھیں:

      گوا میں تھیں شیفالی
      شیفالی زری والا نے اس سے پہلے بلیک بکنی میں اپنی فوٹوز شیئر کی تھیں۔ ان فوٹوز میں بھی شیفالی کافی زیادہ ہاٹ لگ رہی تھیںَ بکنی کے اوپر انہوں نے فلورل شرٹ بھی کیری کیا ہوا تھا۔ یہ سبھی فوٹوز ان کے گوا ٹرپ کی ہیں۔ حال ہی میں وہ اپنے شوہر کے ساتھ گوا میں چھٹیاں گزار کر آئی ہیں۔ آپ کو بتادیں، شیفالی زری والا ’بگ باس 13‘ میں نظر آئی تھیں۔ یہ شو سدھارتھ شکلا نے اپنے نام کیا تھا۔ شیفالی زری والا کئی میوزک ویڈیو میں نظر آچکی ہیں اس کے علاوہ وہ کئی فلموں میں بھی نظر آچکی ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: