اپنا ضلع منتخب کریں۔

    جانیے آخر کس مہمان نے ملائیکہ اروڑہ سے پوچھ لیے ان کے ’بستر کے راز‘، سوال سنتے ہی لال ہوگئی اداکارہ

    جانیے آخر کس مہمان نے ملائیکہ اروڑہ سے پوچھ لیے ان کے ’بستر کے راز‘، سوال سنتے ہی لال ہوگئی اداکارہ۔ (Photo: @malaikaaroraofficial/Instagram)

    جانیے آخر کس مہمان نے ملائیکہ اروڑہ سے پوچھ لیے ان کے ’بستر کے راز‘، سوال سنتے ہی لال ہوگئی اداکارہ۔ (Photo: @malaikaaroraofficial/Instagram)

    کرن جوہر کے یہ سوال کرتے ہی ملائیکہ اروڑہ کا چہرہ لال ہوگیا اور ملائیکہ ان کی بات سے باہر آتی کہ کرن نے ان سے ایک کے بعد ایک کئی اور سوال پوچھے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      اپنے شاندار ڈانسسے فینس کے دلوں میں اپنی ایک بہت ہی خاص جگہ بنانے والی ملائیکہ اروڑہ آج کل اپنے ٹاک شو ’مووینگ ان ود ملائیکہ‘ سے سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں اور اسی درمیان ملائیکہ اروڑہ کے شو میں پہنچے ایک بہت ہی اسپیشل گیسٹ نے آکر اداکارہ سے ان کے اور ارجن کپور کے بیڈروم سے جڑے ہوئے کئی سوال کردئیے۔ آئیے جانتے ہیں کہ آخر کس مہمان نے ملائیکہ سے پوچھے ایسے سوال۔

      اس مہمان نے پوچھے ارجن کپور کو لے کر ایسے سوال
      ملائیکہ اروڑہ کے شو کے حالیہ ایپی سوڈ میں فلم انڈسٹری کے بہت ہی معروف فلم میکر کرن جوہر پہنچے تھے۔ بالی ووڈ میں کرن جوہر دوسروں کی ٹانگ کھینچنے کے لیے مشہور ہیں اور اپنی اسی عادت سے مجبورکرن نے ملائیکہ کی بھی ٹانگ کھینچنے سے پرہیز نہیں کیا۔ شو میں پہنچتے ہی کرن جوہر نے ملائیکہ اروڑہ سے ان کی اور ارجن کپور کی پرسنل لائف کو لے کر سوال کیا کہ ’ارجن اور تم بیڈروم میں تجربہ کرتے ہو یا ملانا پسند کرتی ہو۔‘



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Disney+ Hotstar (@disneyplushotstar)





      یہ بھی پڑھیں:
      بلیک بکنی میں ہالی ووڈ ماڈل کائلی جینر نے دکھایا سب سے گلیمرس اوتار، انسٹاگرام پرمچاہنگامہ

      یہ بھی پڑھیں:
      ایک مہینے کی ہوئی بیٹی تو بپاشا بسو نے ایسے منایا جشن، شیئر کیا یہ خوبصورت ویڈیو

      کرن جوہر کے سوال پر ملائیکہ کا چہرہ ہوا لال
      کرن جوہر کے یہ سوال کرتے ہی ملائیکہ اروڑہ کا چہرہ لال ہوگیا اور ملائیکہ ان کی بات سے باہر آتی کہ کرن نے ان سے ایک کے بعد ایک کئی اور سوال پوچھے۔ انہوں نے کہا کہ’کیا وہ ایک ٹوائے ہے، اچھا یہ بتائیے کہ کیا تم نے کبھی ہتھکڑی لگائی یا پھر نرس کا رول کیا ہے۔‘ اداکارہ نے اپنی پرسنل لائف پر پوچھے گئے کرن کے سوالوں کا کوئی جواب نہیں دیا لیکن اس دوران وہ خود کو شرمانے سے روک نہیں پائیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: