ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

کرینہ کی کرسمس پارٹی میں بھائی رنبیر نے کی ایسی حرکت کہ شرما گئیں عالیہ، دیکھیں ویڈیو

کرسمس سے ٹھیک ایک دن پہلے کرینہ کپور خان نے بھی اپنے گھر پر ایک بیحد ہی گلیمرس پارٹی رکھی جس میں کرینہ کے کنبہ والوں کے ساتھ فلم صنعت کے بھی کئی بڑے ستارے شامل ہوئے۔

  • Share this:
کرینہ کی کرسمس پارٹی میں بھائی رنبیر نے کی ایسی حرکت کہ شرما گئیں عالیہ، دیکھیں ویڈیو
کرینہ کی کرسمس پارٹی میں بھائی رنبیر نے کی ایسی حرکت کہ شرما گئیں عالیہ

ممبئی۔ دنیا بھر میں آج کرسمس کی دھوم دیکھنے کو مل رہی ہے۔ بالی ووڈ ستارے بھی اسے اپنے انداز میں منا رہے ہیں۔ کرسمس سے ٹھیک ایک دن پہلے کرینہ کپور خان نے بھی اپنے گھر پر ایک بیحد ہی گلیمرس پارٹی رکھی جس میں کرینہ کے کنبہ والوں کے ساتھ فلم صنعت کے بھی کئی بڑے ستارے شامل ہوئے۔ اس تقریب میں عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور بھی ایک ساتھ پہنچے۔ دونوں پارٹی میں ساتھ پہنچے لیکن گاڑی سے اترتے ہی رنبیر کپور نے ایسی حرکت کر دی کہ وہ مسکرا کر شرما گئیں۔




 





View this post on Instagram




 

Santa ❤❤❤❤❤


A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) on





دراصل، کرینہ کپور خان کی کرسمس پارٹی میں بھائی رنبیر کپور اپنی گرل فرینڈ عالیہ بھٹ کے ساتھ پہنچے۔ جیسے ہی وہ گاڑی سے باہر اترے پاپارازی نے دونوں کو ساتھ کھڑے ہونے کو بولا۔ پاپا رازی کی بات سن کر رنبیر کپور نے عالیہ کے گلے میں ہاتھ ڈالا اور فوٹو کلک کرایا۔ رنبیر کپور کے ذریعہ اس طرح سے گلے میں ہاتھ ڈال کر کھڑے ہونے پر عالیہ مسکرائیں اور شرما گئیں۔



 




View this post on Instagram




 

#ranbirkapoor #aliabhatt ❤❤❤ at #kareenakapoorkhan xmas bash #viralbhayani @viralbhayani


A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) on





رنبیر بیحد مستی کے موڈ میں نظر آئے اور عالیہ کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر واک کرتے ہوئے پارٹی کے لئے نکل گئے۔

اس پارٹی میں رنبیر۔ عالیہ میچنگ آؤٹ فٹ میں نظر آئے۔ رنبیر جہاں بلو ٹی شرٹ اور جینس کے ساتھ کیپ پہنے نظر آئے۔ وہیں، عالیہ بلو رنگ کی پلےسوٹ پہنے ہوئی تھیں۔ دونوں کے ساتھ جلوے دیکھنے کے لائق تھے۔
First published: Dec 25, 2019 01:44 PM IST