اپنا ضلع منتخب کریں۔

    شوہر سیف علی خان کے ساتھ کرینہ کپور خان پہنچیں مالدیپ، چھوٹے بیٹے جہانگیر علی خان کی دکھائی جھلک

    کرینہ کپور خان  (Kareena Kapoor Khan Photos) نے اپنی پہلی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک مونوکروم سیلفی شیئر کی ہے  جس میں وہ اپنی دائیں جانب دیکھ رہی ہیں۔ انہوں نے اس کے کیپشن میں 'موڈ 1' لکھا ہے۔ دوسری تصویر میں  وہ کیوجوئل انداز میں نظر آرہی ہیں اور انہوں نے اس کے کیپشن میں 'موڈ 2' لکھا ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان اس وقت اپنے شوہر اداکار سیف علی خان اور دونوں بیٹوں تیمور علی خان، جہانگیر علی خان کے ساتھ مالدیپ میں چھٹیاں منا رہی ہیں۔ قیاس لگائے جا رہے ہیں کہ بیبو اس خوبصورت جگہ پر 21 ستمبر کو اپنی 41 ویں سالگرہ منانے کیلئے پہنچی ہیں۔ اداکارہ مسلسل اپنے مداحوں اور فالوورس کو انسٹاگرام کی پوسٹ  کے ذریعے اپنی جرنی کے بارے میں بتاتی رہی ہیں۔ حال ہی میں  انہوں نے اپنی مختلف 'مزاج' کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے جہانگیر کا فار ایور موڈ forever mood شیئر کیا۔

      کرینہ کپور خان  (Kareena Kapoor Khan Photos) نے اپنی پہلی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک مونوکروم سیلفی شیئر کی ہے  جس میں وہ اپنی دائیں جانب دیکھ رہی ہیں۔ انہوں نے اس کے کیپشن میں 'موڈ 1' لکھا ہے۔ دوسری تصویر میں  وہ کیوجوئل انداز میں نظر آرہی ہیں اور انہوں نے اس کے کیپشن میں 'موڈ 2' لکھا ہے۔

      Instagram @kareenakapoorkhan)

      تیسری تصویر سب سے پیاری ہے کیونکہ اس میں ان  کا چھوٹا بیٹا جہانگیر علی خان (Jehangir Ali Khan Photo) ہے۔ جیہ تصویر میں روتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ جہانگیر نے روتے ہوئے اپنے ہاتھ  کو اٹھا رکھا ہے۔  وہ اپنی ماں یا باپ کے پاس جانا چاہتا ہے یا کچھ مانگنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بیک گراؤنڈ میں نیلا سمندر نظر آرہا ہے۔ اس تصویر کے کیپشن میں کرینہ نے آنکھوں میں پیار بھرے اور غبارے کے اموجی کے ساتھ فار ایور موڈ forever mood  لکھا ہے۔

      Instagram @kareenakapoorkhan)

      بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ ہر معاملہ پر بے باکی سے اپنی رائے کا اظہار کرتی ہیں ۔ وہ اپنے فینس کو اپنی معمول کی زندگی کے بارے میں بھی اپ ڈیٹس دیتی رہتی ہیں ۔ وہ یہ اپ ڈیٹس اپنی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعہ بھی دیتی ہیں ۔ اس کے علاوہ کرینہ کپور فیشن کی بھی دلدادہ ہیں اور اپنے اسٹائلش لک اور سینس کی وجہ سے بھی مشہور ہیں ۔ ان دنوں وہ اپنے تازہ ترین لک کی وجہ سے ٹرولر کے نشانے پر آگئی تھیں۔

      دراصل کرینہ کپور خان ممبئی میں سفید ٹی شرٹ اور کالے رنگ کے ڈینم میں دیکھی گئیں ۔ انہوں نے اپنے لک کو چشمہ اور جوتے سے مکمل کیا تھا ۔ ان کے ایک ہاتھ میں کپ اور ایک ہاتھ میں موبائل ہے۔ تصویر : Instagram @viralbhayani

      دراصل کرینہ کپور خان ممبئی میں سفید ٹی شرٹ اور کالے رنگ کے ڈینم میں دیکھی گئیں ۔ انہوں نے اپنے لک کو چشمہ اور جوتے سے مکمل کیا تھا ۔ ان کے ایک ہاتھ میں کپ اور ایک ہاتھ میں موبائل ہے۔ ان سب کے درمیان کرینہ کی سفید ٹی شرٹ نے لوگوں کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی ہے ، کیونکہ اس ٹی شرٹ کی قیمت ہزاروں روپے میں ہے ۔ لیکن اس کی ہزاروں کی قیمت دیکھتے ہوئے لوگوں کا کہنا ہے کہ ایسی ٹی شرٹ 200 روپے میں مل جاتی ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: