உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرینہ کپور نے فلم انڈسٹری میں شروع کیا تھا زیرو فیگر کا ٹرینڈ

    کرینہ کپور ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

    کرینہ کپور ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

    ماں بننے کے بعد بھی کم نہیں ہوئی زیرو فیگر کیلئے کرینہ کپور کی دیوانگی، تیمور کی پیدائش کے بعد بھی نظر آتی ہیں کافی فٹ۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان اپنی فٹنس کیلئے کافی مشہور ہیں۔ فلم انڈسٹری میں زیرو کا ٹرینڈ شروع کرنے والی کرینہ ہی ہیں۔ کرینہ کپور نے فلم ٹشن کے دوران زیرو فیگر حاصل کیا تھا تبھی سے وہ زیرو فیگر کوئین کے طور پر جانی جاتی ہیں۔

      آپ کو بتادی کہ کرینہ نے دسمبر میں 2016 میں تیمور علی خان کو جنم دیا اور کچھ ہی ماہ بعد پھر سے وہ فٹ اور ہاٹ کے ساتھ واپس آ گئیں۔ اس کیلئے انہوں نے جم میں کافی پسینہ بہایا تھا۔
      آپ کو بتادیں کہ کرینہ نے دسمبر 2016 میں تیمور علی خان کو جنم دیا اور کچھ ہی ماہ بعد پھر سے وہ فٹ اور ہاٹ کے ساتھ واپس آ گئیں۔ اس کیلئے انہوں نے جم میں کافی پسینہ بہایا تھا۔


      کرینہ کپور اپنی ڈائٹ کا بھی بہت دھیان دیتی ہیں۔ اس کیلئے انہوں نے ایک پرسنل ڈائٹیشین بھی رکھا ہے۔ جو ان کی ڈائٹ کا ہمیشہ دھیان رکھتی ہیں۔ کرینہ نہ صرف فٹ رہنے کیلئے صحتمند خوراک کو ترجیح دیتیہیں بلکہ ڈائٹنگ کے نام پر بھوکا رہنے کی بھی مخالفت کرتی ہیں۔
      کرینہ کپور اپنی ڈائٹ پر بھی بہت دھیان دیتی ہیں۔ اس کیلئے انہوں نے ایک پرسنل ڈائٹیشین بھی رکھا ہے جو ان کی ڈائٹ کا ہمیشہ دھیان رکھتی ہیں۔ کرینہ نہ صرف فٹ رہنے کیلئے صحتمند خوراک کو ترجیح دیتی ہیں بلکہ ڈائٹنگ کے نام پر بھوکا رہنے کی بھی مخالفت کرتی ہیں۔


      حال ہی میں کرینہ نے اپنے فیورٹ ڈیزائنر ملہوترا کیلئے سنگا پور میں ریمپ واک کیا۔ جس کی کئی تصویریں ان کی دوسر امرتا اروڑہ نے سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔ تصویروں میں کرینہ کہور کافی پتلی نظر آ رہی تھیں۔ جس  کیلئے مداحوں نے کرینہ کو جم کر ٹرول کیاتھا۔
      حال ہی میں کرینہ نے اپنے فیورٹ ڈیزائنر ملہوترا کیلئے سنگا پور میں ریمپ واک کیا۔ جس کی کئی تصویریں ان کی دوست  امرتا اروڑہ نے سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔ تصویروں میں کرینہ کہور کافی پتلی نظر آ رہی تھیں۔ جس کیلئے مداحوں نے کرینہ کو جم کر ٹرول کیا تھا۔


      یہ بھی پڑھیں

      شلپا شیٹی کے بعد اب کرینہ کپور کو بکنی پہننے پر سوشل میڈیا نے کیا ٹرول

      بنگلہ دیش کے خلاف ناٹ آؤٹ 83 رن بناکر بھی ٹوٹ گیا روہت شرما کا دل
      First published: