ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

کرینہ کپور نے سوتے ہوئے عامر خان کے ساتھ شیئر کردی تصویر: سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کی بیبو یعنی کرینہ کپور خان نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامرخان کی سالگرہ پر انہیں ایک خوبصورت تحفہ دیا ہے۔ دراصل بتادیں کہ کرینہ کپور خان نے عامر خان کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے۔

  • Share this:

کرینہ کپور نے عامر خان کو بڑے ہی مزاقیہ طریقے سے ان کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے عامر خان کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے۔ فوٹو میں عامر خان تکیہ ہاتھ میں لئے سو رہے ہیں۔ تصویر کے کیپشن میں کرینہ نے لکھا، میرا پسندیدہ کو۔اسٹار عامر خان کا تکیہ۔

View this post on Instagram

My fav co-star has to be @_aamirkhan's... pillow! ❤️🤭

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan) on

بات کریں ورک فرنٹ کی تو عامر خان اور کرینہ کپور اپنی آئیندہ فلم لال سنگھ چڈھا کیلئے پنجاب میں شوٹنگ کررہے ہیں۔ فلم میں کرینہ عامر کی پارٹنر کے کردار میں ہوں گی۔ عامر خٓن اور کرینہ کپور کے علاوہ فلم میں مونا سنگھ بھی اہم کردار میں ہیں۔
لال سنگھ چڈھا میں عامر خان کے کئی لُک آپ کو دیکھنے کو ملیں گے۔
First published: Mar 15, 2020 09:57 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading