உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرینہ کپور کی شوہر سیف علی خان کو وارننگ، کہا- اب 60 سال کی عمر میں ’ابا‘ بننے کی مت سوچنا

    کرینہ نے مزید کہا کہ سیف اور تیمور کی بانڈنگ بھی بہت اچھی ہے۔ تیمور کو لوگ پسند کرتے ہیں۔ اگر گھر پر لوگ ہوں تو وہ فوراً گھل مل جانے کی کوشش کرتا ہے۔ وہ منی سیف ہے، راک اسٹار بننا چاہتا ہے۔ دونوں میں زبردست بانڈنگ ہے۔ ٹم یعنی تیمور کہتا ہے، 'ابا میرے بیسٹ فرینڈ ہیں'۔

    • Share this:
      سیف علی خان 4 بچوں کے والد ہیں۔ امرتا سنگھ یعنی پہلی شادی سے 2 اور دوسری شادی سے دو بچے ہیں۔ اب ایک حالیہ انٹرویو میں کرینہ نے کہا کہ جب سے سیف بالغ ہوئے ہیں، ہر دہائی میں ان کے بچے ہوئے ہیں۔ اسی لیے میں نے انہیں کہا ہے کہ وہ 60 سال کی عمر میں نئے بچے کی منصوبہ بندی نہ کرے۔ آپ کو بتادیں کہ سیف 50 سال کی عمر میں جیہ کے والد بن چکے ہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے انٹرویو میں والدین کے بارے میں بھی بات کی ہے۔

      یہ بھی پڑھیں:
      نواب پٹودی کے لاڈلے سیف علی خان نے جب امرتا سے لیے تھے 100 روپے اُدھار

      ہم نے ڈیل کی ہے
      انٹرویو میں کرینہ نے کہا کہ سیف کے پاس ہر دہائی میں 20، 30، 40 اور 50 میں ایک بچہ ہوتا ہے۔ میں نے انہیں بتایا ہے کہ اب 60 میں ایسا نہیں ہونے والا۔ میرے خیال میں سیف جیسا وسیع النظر شخص ہی ہر مختلف مرحلے پر 4 بچوں کا باپ ہو سکتا ہے۔ وہ ہر بچے کو اپنا وقت دیتا ہے۔ ہم جیہ کے ساتھ توازن برقرار رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہم دونوں نے ایک ساتھ معاہدہ بھی کیا ہے، جب سیف اپنی شوٹنگ میں مصروف ہوں گے تو اس وقت میں گھر میں رہوں گی اور بچوں کی دیکھ بھال کروں گی۔

      یہ بھی پڑھیں:
      والد سیف کی طرح بیٹے تیمور کو بھی ہے گھڑسواری کا شوق، دیکھیے ننھے نواب کا Royal انداز

      ابا میرے بیسٹ فرینڈ ہیں
      کرینہ نے مزید کہا کہ سیف اور تیمور کی بانڈنگ بھی بہت اچھی ہے۔ تیمور کو لوگ پسند کرتے ہیں۔ اگر گھر پر لوگ ہوں تو وہ فوراً گھل مل جانے کی کوشش کرتا ہے۔ وہ منی سیف ہے، راک اسٹار بننا چاہتا ہے۔ دونوں میں زبردست بانڈنگ ہے۔ ٹم یعنی تیمور کہتا ہے، 'ابا میرے بیسٹ فرینڈ ہیں'۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: