بہن شویتا بچن کی شادی میں پہلی مرتبہ Karishma Kapoorسے ملے تھے ابھیشک، شادی تک پہنچ گئی تھی بات لیکن۔۔۔

Karisma Kapoor Abhishek Bachchan Love Story:سال 2003 میں کرشمہ کپور نے بزنس مین سنجے کپور سے شادی کی۔ دونوں نے بہت دھوم دھام سے شادی کی تھی لیکن دونوں نے سال 2016 میں ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کر لی اور طلاق کے بعد ان کا رشتہ ختم ہو گیا۔ اس وقت کرشمہ ان دنوں اپنی زندگی میں مصروف ہیں۔

  • Share this:
    Karisma Kapoor Abhishek Bachchan Love Story: زبیدہ(Zubaida)، فضا(Fiza)، راجہ ہندوستانی(Raja Hindustani)، دل تو پاگل ہے(Dil To Pagal Hai)، ہم ساتھ ساتھ ہے (Hum sath Sath Hai)اور کولی نمبر ون (Coolie No) جیسی کامیاب فلموں میں اپنی اداکاری سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی اداکارہ کرشمہ کپور کا شمار نوے کی دہائی کی کامیاب ترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔ انہوں نے اپنے دور کے ہر بڑے فنکار کے ساتھ کام کیا جس میں سلمان خان، شاہ رخ خان، عامر خان اور گووندا جیسے ستارے شامل ہیں۔ کرشمہ کا فلمی کیرئیر اچھا گزرا لیکن انہیں اپنی ذاتی زندگی میں بہت اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنا پڑا۔

    کرشمہ کپور کی نجی زندگی
    میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نکھل نندا اور شویتا بچن کی شادی میں پہلی بار ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کا آمنا سامنا ہوا تھا۔ اس کے بعد دونوں میں دوستی ہو گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے دونوں قریب آگئے۔ دونوں کی شادی بھی طے پا گئی لیکن دونوں کا ملاپ قدرت کو منظور نہ تھا۔ دونوں ستارے الگ ہوگئے۔ بچن اور کپور خاندان دوبارہ ملنے سے پہلے الگ ہو گئے اور ابھیشیک کرشمہ کی منگنی تقریباً 5 ماہ بعد ٹوٹ گئی۔

    یہ بھی پڑھیں:
    Khuda Haafiz 2:ریلیزسے پہلے ودیوت کی خداحافظ2پرتنازع،میکرس نے شیعہ برادری سے مانگی معافی

    یہ بھی پڑھیں:
    Sonam Kapoor Stylish Diva:وحیدہ رحمن،سیمتا پاٹل اورشبانہ اعظمی جیسی نظرآتی ہیں یہ اداکارہ

    شادی اور طلاق
    سال 2003 میں کرشمہ کپور نے بزنس مین سنجے کپور سے شادی کی۔ دونوں نے بہت دھوم دھام سے شادی کی تھی لیکن دونوں نے سال 2016 میں ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کر لی اور طلاق کے بعد ان کا رشتہ ختم ہو گیا۔ اس وقت کرشمہ ان دنوں اپنی زندگی میں مصروف ہیں۔ وہ ہر روز ٹی وی ریئلٹی شوز میں نظر آتی رہتی ہیں۔ اس کے ساتھ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ ان کے مداح ان کی اسکرین پر واپسی کا انتظار کر رہے ہیں۔
    Published by:Shaik Khaleel Farhaad
    First published: