Kashmera Shah Bikini Photos:کشمیرا شاہ نے50کی عمر میں کرایاٹوپیس بکنی میں بولڈ فوٹوشوٹ، ٹرولرس نے کہا’واہ آنٹی‘
بالی ووڈ اداکارہ کشمیرا شاہ اپنی بولڈنیس کیلئے کافی مشہور ہیں ۔
Kashmera Shah Bikini Photos: کشمیرہ شاہ کو ٹرول بھی کیا گیا ہے، ایک نے لکھا 'واہ آنٹی' تو دوسرے نے لکھا 'مٹی' زیادہ لگا لی کیا، وہیں ایک اور نے لکھا ہے،’اتنا فلٹر‘۔کشمیرہ شاہ ایک فلمی اداکارہ ہیں انہوں نے کئی فلموں میں کام کیا ہے ان کی فلموں کو خوب پسند کیا گیا ہے۔
Kashmera Shah Bikini Photos: کشمیرہ شاہ ٹی وی آرٹسٹ کرشنا ابھیشیک کی اہلیہ ہیں۔اس کے علاوہ وہ فلمی اداکارہ بھی ہیں، وہ اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔اب انہوں نے سوئمنگ پول میں ٹو پیس بکنی پہن کر بولڈ پوز دیے ہیں۔ اس میں انہوں نے نارنجی رنگ کی ٹو پیس بکنی پہنی ہوئی ہے۔ انہیں سوئمنگ پول میں مزے کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
خاص بات یہ ہے کہ کشمیرہ شاہ نے بلیک کلر کا چشمہ بھی لگایا ہوا ہے۔وہ پانی میں پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔اس میں ان کا سلم اور ٹونڈ فگر بھی نظر آرہا ہے۔تصویر میں کشمیرہ شاہ کیمرے کی طرف دیکھتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے میک اپ اور لپ اسٹک لگائی ہوئی ہے، اس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔تصویریں شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا، 'کچھ لوگ مجھ پر ہنستے ہیں کیونکہ میں مختلف ہوں، اس کے علاوہ کشمیرا شاہ نے ان کے شوہر کرشنا ابھیشیک سمیت کئی لوگوں کو ٹیگ بھی کیا ہے۔
کشمیرہ شاہ کی یہ تصاویر انسٹاگرام پر وائرل ہو چکی ہیں، خبر لکھتے وقت اسے 5000 سے زائد لائکس مل چکے ہیں، جب کہ اس پر قریب 100 کمنٹس کیے جا چکے ہیں۔کئی لوگوں نے اس پر ہارٹ اینڈ فائر ایموجی شیئر کیے ہیں۔ بہت سے لوگ لوکنگ فائر، یو لوکنگ سو پریٹی، واو یار، واہ، ڈیم ہاٹ اور ہائے بیب جیسے کمنٹس کیے ہیں۔
کشمیرہ شاہ کو ٹرول بھی کیا گیا ہے، ایک نے لکھا 'واہ آنٹی' تو دوسرے نے لکھا 'مٹی' زیادہ لگا لی کیا، وہیں ایک اور نے لکھا ہے،’اتنا فلٹر‘۔کشمیرہ شاہ ایک فلمی اداکارہ ہیں انہوں نے کئی فلموں میں کام کیا ہے ان کی فلموں کو خوب پسند کیا گیا ہے۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔