نائیکا ایوارڈس ایونٹ میں پیار میں ڈوبے نظر آئے کیٹرینہ کیف-وکی کوشل، ایک دوسرے کو گلے بھی لگایا
نائیکا ایوارڈس ایونٹ میں پیار میں ڈوبے نظر آئے کیٹرینہ کیف-وکی کوشل، ایک دوسرے کو گلے بھی لگایا
بتادیں کہ کچھ ٹائم تک ڈیٹنگ کرنے کے بعد کیٹرینہ کیف اور وکی کوشل نے پچھلے سال دسمبر میں راجستھان میں ڈریمی ویڈنگ کی تھی۔ حال ہی میں دونوں نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ بھی منائی تھی۔
بالی ووڈ کے رئیل لائف کپل کیٹرینہ کیف اور وکی کوشل ایک دوسرے سے بے حد پیار کرتے ہیں اور ہر مرتبہ جب وہ ایک دوسرے کےس اتھ ہوتے ہیں تو ان کی ایک دوسرے کے لیے محبت صاف ظاہر ہوتی ہے۔ اس جوڑے نے حال ہی میں نائیکا فیمینا بیوتی ایوارڈس میں ایک دوسرے سے پیار سے گلے ملتے ہوئے دکھائی دئیے ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ویڈیو میں کیٹرینہ ایونٹ مین انٹری کرتی نظر آرہی ہیں جب کہ وکی باہر نکلتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اپوزٹ ڈائریکشن میں جانے سے پہلے دونوں نے ایک دوسرے کو پیارا سا ہگ شیئر کیا ہے۔ ویڈیو میں اداکارہ اپنے شیمری گاون میں ہمیشہ کی طرح کافی خوبصورت لگ رہی تھیں وہیں وکی نے بلینگ ڈیٹیلس کے ساتھ ایک بو ٹائی سوٹ کیری کیا تھا جس میں وہ کافی ہینڈسم لگ رہے تھے۔
بتادیں کہ کچھ ٹائم تک ڈیٹنگ کرنے کے بعد کیٹرینہ کیف اور وکی کوشل نے پچھلے سال دسمبر میں راجستھان میں ڈریمی ویڈنگ کی تھی۔ حال ہی میں دونوں نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ بھی منائی تھی۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔