உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Kavita Bhabhi Bold Photo:​بغیر بلاؤز کی ساڑی پہن کر بالکنی میں کھڑی ہوگئی یہ ایکٹریس

    کویتا رادھیشیام نے پار کی بولڈنیس کی حد۔

    کویتا رادھیشیام نے پار کی بولڈنیس کی حد۔

    Kavita Bhabhi Bold Photo: کویتا رادھیشیام کو 'بھارت کی کم کارداشین' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ انہوں نے 'کویتا بھابھی' ویب سیریز کے ذریعے ناظرین کو اپنا دیوانہ بنا دیا تھا۔

    • Share this:
      Kavita Bhabhi Bold Photo:​ بولڈ ویب سیریز 'کویتا بھابھی' میں اپنے بولڈ سین سے فینس کو دیوانہ بنانے والی اداکارہ کویتا رادھے شیام ہمیشہ ہی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ کویتا نہ صرف ویب سیریز بلکہ حقیقی زندگی میں بھی اپنی بولڈ امیج کے لیے جانی جاتی ہیں۔ اداکاری کے ساتھ ساتھ، کویتا سوشل پلیٹ فارمز پر بھی اپنی ہاٹنس کا مظاہرہ کرتی نظر آتی ہیں۔ وہ اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرکے اپنے مداحوں کی نیندیں اڑا دیتی ہیں۔ اس دوران، کویتا ایک بہت ہی ہاٹ تصویر پوسٹ کرکے مداحوں کو دیوانہ بنا رہی ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Kavita Radheshyam (@actresskavita)





      انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کویتا رادھیشیام نے اپنی ایک بہت بولڈ تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں ان کی ہاٹنیس دیکھ کر آپ کے بھی پسینے چھوٹ جائیں گے۔ تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کویتا نے بلوپرنٹ کی ساڑھی پہن رکھی ہے۔ اس ساڑھی کے ساتھ کویتا مکمل میک اپ میں نظر آرہی ہیں۔ ان کے بال کھلے ہیں اور ماتھے پر ایک بڑی بندی ہے۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Kavita Radheshyam (@actresskavita)





      لیکن آپ اگر اس تصویر میں ایک چیز کو غور سے دیکھیں تو پتہ چل جائے گا کہ کویتا نے ساڑھی کے ساتھ بلاؤز نہیں پہنا ہوا ہے۔ بغیر بلاؤز کے، کویتا رادھشیام بالکونی میں پوز دیتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ اداکارہ کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر مداحوں میں تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر پر مداحوں کے مسلسل ری ایکشن آ رہے ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Kavita Radheshyam (@actresskavita)





      یہ بھی پڑھیں:
      Ananya Panday Bold Photos:اننیا پانڈے نے برالیٹ اور پینٹ پہن کر کروایا بولڈ فوٹو شوٹ

      یہ بھی پڑھیں:
      Viral Video:آنٹی نے کیا ایسا ڈانس کہ لوگوں نے کہا’کیٹرینہ اور نورا فتیحی بھی ہیں فیل!

      بتادیں کہ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ کویتا کی تصویر نے فینس کو حیران کیا ہو۔ ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ان کی بولڈ تصاویر سے بھرا ہوا ہے۔ دوسری طرف، کویتا رادھیشیام کو 'بھارت کی کم کارداشین' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ انہوں نے 'کویتا بھابھی' ویب سیریز کے ذریعے ناظرین کو اپنا دیوانہ بنا دیا تھا۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: