உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ رُخ خان-سلمان خان کے ساتھ موازانہ کرنے پر KGF اسٹار یش کا آیا یہ ری ایکشن

    KGF اسٹار یش کا شاہ رخ اور سلمان سے کچھ لوگ کررہے ہیں موازنہ۔

    KGF اسٹار یش کا شاہ رخ اور سلمان سے کچھ لوگ کررہے ہیں موازنہ۔

    یش کی فین فالوونگ بھی کافی بڑھ گئی ہے۔ یش نے اب شاہ رخ خان اور سلمان خان سے اپنا موازنہ کرنے پر جواب دیا ہے۔ درحقیقت ساؤتھ اسٹار یش کے بڑھتے ہوئے اسٹارڈم کے درمیان کچھ لوگوں نے ان کا موازنہ شاہ رخ خان اور سلمان خان سے کرنا شروع کردیا۔

    • Share this:
      یش کی فلم کے جی ایف چیپٹر 2 کا مداح بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ KGF 2 جلد ہی سینما گھروں میں دستک دینے والی ہے۔ فلم کا ٹریلر ریلیز ہونے کے بعد سے شائقین کا فلم کو لے کر جوش مزید بڑھ گیا ہے۔ یش کی فین فالوونگ بھی کافی بڑھ گئی ہے۔ یش نے اب شاہ رخ خان اور سلمان خان سے اپنا موازنہ کرنے پر جواب دیا ہے۔

      یہ بھی پڑھیں:
      رشمیکاکی اس ایکٹرکے ساتھ ٹوٹ گئی تھی سگائی،اب ساؤتھ کے اسHandsome Hunkکوکررہی ہیں ڈیٹ



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Yash (@thenameisyash)





      درحقیقت ساؤتھ اسٹار یش کے بڑھتے ہوئے اسٹارڈم کے درمیان کچھ لوگوں نے ان کا موازنہ شاہ رخ خان اور سلمان خان سے کرنا شروع کردیا۔ حال ہی میں اس بارے میں بات کرتے ہوئے یش نے کہا کہ وہ ابھی سنیما کڈ ہے اور شاہ رخ اور سلمان کی فلمیں دیکھ کر بڑے ہوئے ہیں۔

      یہ بھی پڑھیں:
      شردھاآریہ اوراُن کے شوہرراہل ناگل کی عمرمیں ہے اتنا فرق، پھر بھی رشتے میں ہے بے شمار پیار

      یش نے مزید کہا کہ یہاں کچھ بھی مستقل نہیں ہے اور شاہ رخ اور سلمان سے ان کا موازنہ کرنا درست نہیں ہے۔ یہی نہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ شاہ رخ اور سلمان دونوں ہی اداکار بننے کے لیے میرے لیے تحریک ہیں اور انڈسٹری کے ستون بھی ہیں۔ آپ کو بتا دیں کہ یش کی فلم KGF 2 اس ماہ 14 اپریل کو ریلیز ہونے جا رہی ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: