உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کم شرما نے شیئر کیا اپنا پول ڈانس ویڈیو تو ایکس بوائے فرینڈ یوراج سنگھ نے کردیا ٹرول

    Kim Sharma pole dance video: کم شرما (Kim Sharma) نے انسٹا گرام پر اپنا ایک پول ڈانس ویڈیو شیئر کیا، جس میں وہ بلیک اسپاٹس برا (Black Sports Bra) اور پنک شارٹس (Pink Shorts) پہنے ہوئے پول پر اسپن کرتے ہوئے نطر آرہی ہیں۔ کم شرما کے ایکس بوائے فرینڈ اور کرکٹر یورواج سنگھ (Yuvraj Singh) نے کم کو ان کے اس ویڈیو پر ٹرول کر دیا ہے۔

    • Share this:
      بالی ووڈ اداکارہ کم شرما (Kim Sharma) اپنی فلموں سے زیادہ اپنی ذاتی زندگی کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ کم شرما نے اب اپنے انسٹا گرام پر اپنا ایک پول ڈانس ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو میں کم شرما بڑی ہی خوبصورتی سے پول ڈانس (Kim Sharma pole dance video) کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ کم شرما کا یہ ویڈیو جیسے ہی انہوں نے شیئر کیا، ان کے کئی مداح اس کو دیکھنے کے بعد ان کی تعریف کرتے ہوئے نہیں تھک رہے ہیں، لیکن وہیں کم شرما کے ایکس بوائے فرینڈ اور کرکٹر یوراج سنگھ (Yuvraj Singh) نے کم شرما کو ان کے اس ویڈیو پر ٹرول کر دیا ہے۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Kimi Sharma (@kimsharmaofficial)

      اس ویڈیو میں کم شرما بلیک اسپاٹس برا اور پنک شارٹس پہنے ہوئے پول پر اسپن کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ کم شرما کے اسپن کافی شاندار ہیں اور مداح بھی ان کی کافی تعریف کر رہے ہیں۔ ایک مداح نے لکھا، ’میرا دل کچھ لمحوں کے لئے دھڑکنا بھول گیا...‘ وہیں ایک مداح نے لکھا ہے، ’میں اسے پورا دن لوپ میں لگا کر دیکھ سکتا ہوں‘۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Kimi Sharma (@kimsharmaofficial)

      کم شرما کے اس پول ڈانس ویڈیو پر ان کے ایکس بوائے فرینڈ اور کرکٹر یوراج سنگھ نے انہیں ٹرول کر دیا ہے۔ یوراج سنگھ نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا، ’واہ کیا سر ہے، کونسا گانا گا رہی ہیں میڈم آپ...‘۔ کم کی ’محبتیں‘ کو اداکارہ پریتی جھانگیانی نے بھی اس پوسٹ پر اپنا ردعمل دیا ہے۔

      Kim Sharma, Yuvraj Singh,
      کم شرما کا یہ پول ڈانس ویڈیو مداحوں کو کافی پسند آرہا ہے۔

      واضح رہے کہ یوراج سنگھ اور کم شرما تقریباً تین سال تک ریلیشن شپ میں رہے تھے اور 2007 میں یہ دونوں الگ ہوگئے تھے۔ حال ہی میں کم شرما ٹینس پلیئر لینڈر پیس کے ساتھ گوا میں چھٹیاں مناتے ہوئے نظر آئی تھیں۔ وہیں یوراج سنگھ نے اداکارہ ہیزل کیچ سے شادی کی ہے۔ یوراج سنگھ اور ہیزل کم شرما کے درمیان اچھی ایکویشن ہے اور یہ تینوں 2019 میں یوراج سنگھ کی ریٹائرمنٹ پارٹی میں ساتھ نظر آئے تھے۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: