اپنا ضلع منتخب کریں۔

    KRKنے تاپسی پنو کو لے کر دیا بیان، کہا-اس ڈر کی وجہ سے بہن کو فلموں میں نہیں آنے دینا چاہتی ہیں

    KRK Statement About Tapsee Pannu Sister: قابل ذکر ہے کہ تاپسی بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ہیں۔ انہوں نے اپنے بالی ووڈ کیرئیر کا آغاز سال 2013 میں فلم چشم بدور سے کیا تھا۔ ساتھ ہی اس سے پہلے وہ ساؤتھ کی فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں۔

    • Share this:
      KRK Statement About Tapsee Pannu Sister: بالی ووڈ کی مشہور شخصیات کے بارے میں اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے کمال راشد خان عرف کے آر کے ہمیشہ بحث میں رہتے ہیں۔ کبھی وہ سلمان خان کی عمر کو نشانہ بناتے نظر آتے ہیں تو کبھی بالی ووڈ فلموں کے منفی ریویوز دیتے نظر آتے ہیں۔ موقع کوئی بھی ہوKRK ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔

      کے آر کے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں اور اس مرتبہ وجہ ہے تاپسی پنو۔ غور طلب ہے کہ تاپسی کی ایک بہن ہیں جن کا نام شگون پنو ہے جس کو لے کر کے آر کے نے بڑا بیان دیا ہے۔

      بتادیں کہ کے آر کے نے ٹوئٹ کرتے ہوئے تاپسی پر یہ الزام لگایا ہے کہ وہ اپنی بہن کو فلموں میں نہیں آنے دینا چاہتی ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا۔ ’تاپسی اپنی بہن سے بہت نفرت کرتی ہیں۔ اس لئے وہ انہیں ایکٹریس نہیں بننے دینا چاہتی۔ کیونکہ انہیں پتہ ہے کہ ان کی بہن بڑی سوپر اسٹار بنے گی اور پھر فلم میں تاپسی کو کوئی نہیں لے گا۔‘

      اس کے علاوہ کے آر کے نے ایک اور ٹویٹ کیا ہے جس میں وہ تاپسی کی بہن کو فلموں میں کردار دینے کی بات کر رہے ہیں۔ انہوں نے لکھا - 'تاپسی، کیا میں اپنی آنے والی بلاک بسٹر فلم دیش دروہی 2 میں تمہاری بہن کو لیڈ رول میں لے لوں۔‘

      یہ بھی پڑھیں:
      Nupur Sharma کی معافی پر رچا چڈھا کا طنز،کہا’جب جب جان بچانی تھی تو معافی ہی کام آئی‘

      یہ بھی پڑھیں:
      Prophet Muhammadکولیکرجاری تنازعہ پرفلم میکرنے کہا’بھکتوں کو کردینا چاہیے پٹرول کابائیکاٹ‘

      تاپسی ہیں جانی مانی ایکٹریس
      قابل ذکر ہے کہ تاپسی بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ہیں۔ انہوں نے اپنے بالی ووڈ کیرئیر کا آغاز سال 2013 میں فلم چشم بدور سے کیا تھا۔ ساتھ ہی اس سے پہلے وہ ساؤتھ کی فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: