ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

کینسر کے دوران کبھی مایوس نہیں ہوئی: لیزا

ممبئی:بالی ووڈ کی معروف اداکارہ لیزا رے نے کہا کہ وہ بیماری کے دوران کبھی بھی مایوس نہیں ہوئیں۔کینسر سے زندگی کی جنگ جیتنے والی لیزا رے کو امید، تعاون اور مزاحیہ نے اس بیماری سے نجات دلانے میں مدد کی۔

  • UNI
  • Last Updated: Oct 29, 2015 08:51 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
کینسر کے دوران کبھی مایوس نہیں ہوئی: لیزا
ممبئی:بالی ووڈ کی معروف اداکارہ لیزا رے نے کہا کہ وہ بیماری کے دوران کبھی بھی مایوس نہیں ہوئیں۔کینسر سے زندگی کی جنگ جیتنے والی لیزا رے کو امید، تعاون اور مزاحیہ نے اس بیماری سے نجات دلانے میں مدد کی۔

ممبئی:بالی ووڈ کی معروف اداکارہ لیزا رے نے کہا کہ وہ بیماری کے دوران کبھی بھی مایوس نہیں ہوئیں۔کینسر سے زندگی کی جنگ جیتنے والی لیزا رے کو امید، تعاون اور مزاحیہ نے اس بیماری سے نجات دلانے میں مدد کی۔


لیزا نے ایچ ڈی ایف سی لائف کینسر کیئر کے ایک پروگرام میں کہا کہ کینسر آپ کو جذباتی طور پر متاثر کر سکتا ہے جو آپ کے خیالات پر اثر ڈالتا ہے لیکن احتیاط اور تعاون سے اس سے نکلنے میں مدد ملتی ہے۔


انہوں نے کہاکہ میں نے برا وقت دیکھا ہے، لیکن کینسر کے دوران کبھی ہتاش یا مایوس نہیں ہوئی۔ اس دوران ڈبہ بند کھانے سے پرہیز کریں، سبز سبزیاں خوب کھائیں اور روزانہ ورزش کریں ، اپنے جسم پر توجہ دیں۔ مالی طور پر تیار رہیں۔

First published: Oct 29, 2015 08:51 PM IST