உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لاک اپ فیمAnjali Aroraکے لیکMMSکی کیا ہے سچائی؟جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

    انجلی اروڑہ کے تعلق سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ایم ایم ایس کی کیا ہے سچائی؟

    انجلی اروڑہ کے تعلق سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ایم ایم ایس کی کیا ہے سچائی؟

    Anjali Arora Viral MMS Video: انجلی اروڑا ایک سوشل میڈیا اسٹار ہیں۔ انجلی کو 'کچا بادام' گانے سے کافی پہچان ملی۔ اس کے بعد وہ کنگنا کے شو لاک اپ میں داخل ہوئیں اور وہاں سے کافی لائم لائٹ پائی۔ رپورٹس کے مطابق انجلی اروڑا ان دنوں ڈیجیٹل کرئیٹر آکاش کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔

    • Share this:
      Anjali Arora Viral MMS Video:ٹک ٹاک(TikTok) اسٹار سے ٹی وی اسٹار تک کا سفر کرنے والی انجلی اروڑا اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ انجلی اروڑا کو کنگنا رناوت کے شو 'لاک اپ' سے حقیقی پہچان ملی ہے۔ شو میں انجلی اروڑہ اور منور فاروقی کی محبت کی کیمسٹری لوگوں کو پسند آئی۔ شو سے باہر آنے کے بعد بھی انجلی سرخیوں میں رہیں۔ اس دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہا ہے، جسے انجلی اروڑہ کاMMS (Anjali Arora Viral Video) بتایا جا رہا ہے۔

      دراصل کہا جا رہا ہے کہ انجلی اروڑہ کا ایک ایم ایم ایس ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہو گیا ہے۔ یہی نہیں بلکہ لوگ انجلی کو اس ویڈیو کے لیے سخت ٹرول بھی کر رہے ہیں۔ اگرچہ ویڈیو میں نظر آنے والی لڑکی انجلی اروڑہ کے بارے میں کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے لیکن سوشل میڈیا پر کچھ صارفین اس معاملے پر طنز کر رہے ہیں۔

      انجلی اروڑہ اور کنگنا رناوت۔
      انجلی اروڑہ اور کنگنا رناوت۔


      انجلی کا بھی نہیں آیا اس ویڈیو پر کوئی بیان
      سوشل میڈیا پر یوزرس اس بارے میں طرح طرح کے تبصرے کر رہے ہیں۔ جہاں ایک طرف کچھ یوزرس کہہ رہے ہیں کہ یہ انجلی اروڑا ہے۔ تاہم اس حوالے سے کوئی ثبوت نہیں ملے۔ دوسری جانب کئی یوزرس کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ ویڈیو میں انجلی اروڑہ نہیں بلکہ ان جیسی نظر آنے والی ایک اور لڑکی ہے۔ وہیں انجلی اروڑہ کے لیک ہونے والے ویڈیو کو لے کر ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

      یہ بھی پڑھیں:

      ’تمیز سے بات کرئیے۔مجھ پر کیوں چلا رہے ہو‘پیپرازی پر بھڑکی Taapsee Pannu

      یہ بھی پڑھیں:
      Pardes 25th Year:شاہ رخ خان کی’پردیس‘ کے لئے مہیما چودھری نہیں تھی پہلی پسند

      بتادیں کہ انجلی اروڑا ایک سوشل میڈیا اسٹار ہیں۔ انجلی کو 'کچا بادام' گانے سے کافی پہچان ملی۔ اس کے بعد وہ کنگنا کے شو لاک اپ میں داخل ہوئیں اور وہاں سے کافی لائم لائٹ پائی۔ رپورٹس کے مطابق انجلی اروڑا ان دنوں ڈیجیٹل کرئیٹر آکاش کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: