Lock Upp Finale:لاک اپ گرینڈ فائنل کے موقع پر وائرل ہوا منور-انجلی کا بریک اپ ڈانس ویڈیو
Lock Upp Finale :شو دیکھنے والوں کو بتادیں کہ لاک اپ کا فائنل ہفتہ تا اتوار یعنی 7 اور 8 مئی کو دیکھ پائیں گے۔ لاک اپ کا گرینڈ فائنل ایم ایکس پلیئر اور آلٹ بالاجی ایپ دونوں پر رات 10:30 بجے اسٹریم کیا جائے گا۔
Lock Upp Finale :شو دیکھنے والوں کو بتادیں کہ لاک اپ کا فائنل ہفتہ تا اتوار یعنی 7 اور 8 مئی کو دیکھ پائیں گے۔ لاک اپ کا گرینڈ فائنل ایم ایکس پلیئر اور آلٹ بالاجی ایپ دونوں پر رات 10:30 بجے اسٹریم کیا جائے گا۔
Lock Upp Finale: لاک اپ اب آخری مرحلے میں ہے۔ آج 7 مئی یعنی ہفتہ کو اس شو کا گرینڈ فائنل ہے۔ فائنل کے لیے سب نے زور و شور سے تیاریاں کی ہیں۔ اس شو کا فائنل کافی شاندار ہونے جا رہا ہے۔ یہاں ناظرین کو ایک سے بڑھ کر ایک مضحکہ خیز پرفارمنس دیکھنے کو ملے گی۔ جس کی جھلک مسلسل منظر عام پر آ رہی ہے۔ اس دوران شو کے فائنلسٹ منور فاروقی اور انجلی اروڑہ ایک ساتھ پرفارم کرنے جا رہے ہیں۔ دونوں نے فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کے گانے ’بریک اپ‘ پر اسٹیج پر ڈانس کیا ہے۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
فائنل میں شیوم شرما، پرنس نرولا، اعظمی فلاح، منور فاروقی، پائل روہتگی اور انجلی اروڑہ کے درمیان مقابلہ ہوا۔ فائنل ایپی سوڈ میں کنگنا رناوت نے منور فاروقی کے طور پر فاتح کے نام کا اعلان کیا۔ فائنلسٹ اور سابق مدمقابلوں نے فائنل میں زبردست پرفارم کیا۔ یہ بھی پڑھیں:
شو دیکھنے والوں کو بتادیں کہ لاک اپ کا فائنل ہفتہ تا اتوار یعنی 7 اور 8 مئی کو دیکھ پائیں گے۔ لاک اپ کا گرینڈ فائنل ایم ایکس پلیئر اور آلٹ بالاجی ایپ دونوں پر رات 10:30 بجے اسٹریم کیا جائے گا۔
آپ کو بتادیں کہ لاک اپ ٹائٹل جیتنے والے منور فاروقی کو 25 لاکھ روپے کی انعامی رقم دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی پرنس نرولا اور منور فاروقی شو میں مداحوں کے پسندیدہ مدمقابل بن کر ابھرے۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔