ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

اس اداکارہ نے شوہر کو کس کرتے ہوئے شیئر کی رومانٹک تصویر: سوشل میڈیا پر وائرل

بتادیں کہ ڈاکٹر نینے مادھوری دکشت کے ساتھ کسی نہ کسی ایوارڈ فنکشن یا پھر پارٹی میں اسپاٹ ہوتے ہیں۔ مادھوری اور نینے کے دو بیٹے ہیں جن کے نام ارن اور ریان ہیں۔

  • Share this:

بالی وود اداکارہ مادھوری دکشت نے کروا چوتھ کے دن شوہرسری رام نینے کے ساتھ اپنی ایک رومانٹک تصویر شیئر کی۔ مادھوری اور رام نینے کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ اس تصویر میں مادھوری اپنے شوہر سری رام نینے کو کس کرتی نظر آرہی ہیں۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے مادھوری نے ایک پوسٹ لکھی ہے۔ اس پوسٹ میں اداکارہ مادھوری دکشت نے شادی کی 20ویں سالگرہ پر خاص پیغام لکھا ہے۔

View this post on Instagram

Soulmates forever @drneneofficial #20Years

A post shared by Madhuri Dixit (@madhuridixitnene) on Oct 17, 2019 at 7:27am PDT

تصویر کو شیئر کرتے ہوئے مادھوری نے لکھا، جنم۔جنم کے ساتھی ، 20 ویں سالگرہ۔ اس تصویر میں مادھوری اور رام نینے ایک دوسرے کے ساتھ بیحد خوش نظر آرہے ہیں۔ رام نینے پیشے سے ڈاکٹر ہیں اور لائم لائٹ سے دور رہنا ہی پسند کرتے ہیں۔

بتادیں کہ ڈاکٹر نینے مادھوری دکشت کے ساتھ کسی نہ کسی ایوارڈ فنکشن یا پھر پارٹی میں اسپاٹ ہوتے ہیں۔ مادھوری اور نینے کے دو بیٹے ہیں جن کے نام ارن اور ریان ہیں۔

بتاتے چلیں کہ مادھوری حال ہی میں ریئلٹی شو ڈانس دیوانے کے سیزن 2 کو جج کرتی نظر آئیں۔
First published: Oct 19, 2019 12:13 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading