உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ڈیئر زندگی میں عالیہ کا کام دیکھ کر حیران ہیں مہیش

    ممبئی۔ بالی ووڈ فلم ساز مہیش بھٹ فلم ’’ڈیئر زندگی‘‘میں عالیہ کا کام دیکھ کر حیران رہ گئے۔

    ممبئی۔ بالی ووڈ فلم ساز مہیش بھٹ فلم ’’ڈیئر زندگی‘‘میں عالیہ کا کام دیکھ کر حیران رہ گئے۔

    ممبئی۔ بالی ووڈ فلم ساز مہیش بھٹ فلم ’’ڈیئر زندگی‘‘میں عالیہ کا کام دیکھ کر حیران رہ گئے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      ممبئی۔ بالی ووڈ فلم ساز مہیش بھٹ فلم ’’ڈیئر زندگی‘‘میں عالیہ کا کام دیکھ کر حیران رہ گئے۔
      مہیش بھٹ گوری شندے کی ہدایت میں بنی فلم ’’ڈیئر زندگی‘‘میں اپنی بیٹی عالیہ بھٹ کا کام دیکھ کر حیران ہیں۔ فلم میں شاہ رخ خان اور عالیہ نے کام کیا ہے۔ مہیش بھٹ نے کہا،میں نہیں جانتا کہ ڈیئر زندگی کو کیسا رد عمل مل رہا ہے۔لیکن میں نے فلم دیکھی اور میں گوری اور عالیہ کا کام دیکھ کر بے حد حیران ہوں۔اتنا ہی نہیں،میں نے شاہ رخ کو بھی کبھی پردے پر اس طرح نہیں دیکھا،جیسے وہ اس فلم میں نظر آرہے ہیں۔


      مہیش بھٹ نے کہا،’’ڈیئر زندگی ایک الگ قسم کی فلم ہے۔ ڈیئر زندگی ہندوستانی سنیما کےلئے قابل فخر فلم ہے۔‘‘

      First published: