ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

ارجن کپورکو بوسہ دےکر ملائیکہ اروڑہ نے یوں کی اپنےنئےسال 2020 کی رومانٹک شروعات

ملائیکہ اروڑہ اور ارجن کپورایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔ یہ دونوں مسلسل اپنے رشتے کو لے خبروں میں آتے رہے ہیں۔

  • Share this:
ارجن کپورکو بوسہ دےکر ملائیکہ اروڑہ نے یوں کی اپنےنئےسال 2020 کی رومانٹک شروعات
ملائیکہ اروڑہ کے طلاق کے بعد سے ہی ارجن کپور سے ان کی نزدیکیاں سامنے آنے لگی تھیں۔

ملائیکہ اروڑہ اورارجن کپورگزشتہ ایک سال سےاپنی لواسٹوری (پیار کی کہانی) کو لے کر مسلسل سرخیوں میں بنے ہوئے ہیں۔ یہ دونوں ایک دوسرے کوڈیٹ کررہے ہیں اورگزشتہ کچھ وقت سےاپنے رشتے پربات کرتے ہوئے بھی نظرآئے ہیں، لیکن اس سب کےبعد بھی ملائیکہ اروڑہ اورارجن دونوں ہی اکثرساتھ  نظرآنے یا تصویرشیئرکرنےسےبچتے ہیں، لیکن اب ملائیکہ اروڑہ نےنئےسال کی شروعات اپنےاس نئے رشتےکےاعلان کےساتھ کیا ہے۔ جی ہاں، ملائیکہ اروڑہ نےسوشل میڈیا پرارجن کپورکےساتھ اپنی ایک تصویرشیئرکی ہے۔


دراصل ملائیکہ اروڑہ نئےسال کے جشن کےلئےگزشتہ دنوں سےگوا میں ہیں۔ 31 دسمبرکی شام کوہی ارجن کپوربھی گوا کےلئے روانہ ہوئےتھے۔ اب ملائیکہ اروڑہ نےارجن کپورکو بوسہ دیتےہوئےاپنی ایک تصویرسوشل میڈیا پرشیئرکی ہے۔ اس تصویرکےساتھ ملائیکہ نے کیپشن دیا، 'سورج، تارے، روشنی اورخوشیاں... 2020'۔







View this post on Instagram




 

Sun,star,light,happiness.......2020✨


A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial) on






واضح رہےکہ گوا میں ملائیکہ اروڑہ اپنی فیملی کے ساتھ ہیں۔ اس ٹرپ پران کی ماں، ان کی بہن امرتا اروڑہ اوران کی پوری فیملی بھی ہے۔ واضح رہےکہ اس ٹرپ پرملائیکہ اروڑہ کافی مستی کرتی ہوئی نظرآتی ہیں۔ ملائیکہ اروڑہ نےارجن کپورسےاپنا رشتہ گزشتہ سال جون میں ان کے یوم پیدائش کےموقع پرہی عوامی (پبلک) کیا تھا۔
First published: Jan 01, 2020 06:57 PM IST
  • India
  • World

India

  • Active Cases

    6,039

     
  • Total Confirmed

    6,761

     
  • Cured/Discharged

    515

     
  • Total DEATHS

    206

     
Data Source: Ministry of Health and Family Welfare, India
Hospitals & Testing centres

World

  • Active Cases

    1,205,178

     
  • Total Confirmed

    1,680,527

    +76,875
  • Cured/Discharged

    373,587

     
  • Total DEATHS

    101,762

    +6,070
Data Source: Johns Hopkins University, U.S. (www.jhu.edu)
Hospitals & Testing centres