ہوم » نیوز » No Category

46 کی عمر میں ملائیکہ اروڑہ کا بکنی میں ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر ہوا وائرل، کچھ ایسے آرہے ہیں رد عمل

انسٹاگرام پر ملائیکہ کے اس بوم رینگ ویڈیو کو ابھی تک 8 لاکھ سے زیادہ مرتبی دیکھا جا چکا ہے۔ ویڈیو میں ریت پر کچھ لکھا نظر آرہا ہے۔ جس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ اداکارہ یہ ویڈیو نئے سال کا ہے۔ ان کے اس ویڈیو پر کمینٹ کرتے لوگ ان کی جم کر تعریف ررہے ہیں۔

  • Share this:
46 کی عمر میں ملائیکہ اروڑہ کا بکنی میں ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر ہوا وائرل، کچھ ایسے آرہے ہیں رد عمل
ملائیکہ اروڑہ ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ(Malaika Arora)  لاک ڈاؤن کے درمیان سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو نظر آرہی ہیں۔ حالانکہ ملائیکہ عام طور پر بھی سوشل میڈیا پر ایکٹو رہتی ہیں۔ لیکن لاک ڈاؤن کے درمیان انہوں نے اسے اور بھی وقت دینا شروع کردیا ہے۔ اپنے گلیمرس اوتار کیلئے جانی جانے والی ملائیکہ کے ویڈیوز زور تصویریں اکثر سرخیوں کا موضوع بنے رہتے ہیں۔ اب جب ملک میں لاک ڈاؤن چل رہا ہے تو ملائیکہ اروڑہ اپنےسوشل میڈیا پوسٹ کو لیکر سرخیاں بٹور رہی ہیں۔ دراصل حال ہی میں ملائیکہ نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں وہ سمندر کے کنارے نظر آرہی ہیں۔ ملائیکہ کا یہ ویڈیو اب کافی وائرل ہورہا ہے۔

ویڈیو میں ملائیکہ اروڑہ سفید بکنی میں ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔ ان کے اس ویڈیو پر ان کے فینس بھی خوب کمینٹس کررہے ہیں۔ ان کے لکس پر اپنا رد عمل ظاہر کرہے ہیں۔ ملائیکہ نے ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا، دھوپ میں گھوم رہی ہوں، اپنے قدموں کو اس لئے بڑھا رہی ہوں کہ جہاں سے میں نے شروعات کی تھی وہاں واپس آسکوں۔ امید ہے کہ دنیا بھی اس آؤٹ آف کنٹرول اسپن سے جلد ابھرے گی اور امید کا سورج ہم سب پر ایک بار پھر چمکے گا۔




انسٹاگرام پر ملائیکہ کے اس بوم رینگ ویڈیو کو ابھی تک 8 لاکھ سے زیادہ مرتبی دیکھا جا چکا ہے۔ ویڈیو میں ریت پر کچھ لکھا نظر آرہا ہے۔ جس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ اداکارہ یہ ویڈیو نئے سال کا ہے۔ ان کے اس ویڈیو پر کمینٹ کرتے لوگ ان کی جم کر تعریف ررہے ہیں۔
First published: May 22, 2020 04:57 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading