اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ’اس کے پاس ایک امیر شوہر، میں زیادہ اچھی ہونے کے بعد بھی اسٹینڈاپ کامیڈی کررہی ہوں‘، ملائیکہ نے آخر کس پر کسا طنز

    ’اس کے پاس ایک امیر شوہر، میں زیادہ اچھی ہونے کے بعد بھی اسٹینڈاپ کامیڈی کررہی ہوں‘، ملائیکہ نے آخر کس پر کسا طنز

    ’اس کے پاس ایک امیر شوہر، میں زیادہ اچھی ہونے کے بعد بھی اسٹینڈاپ کامیڈی کررہی ہوں‘، ملائیکہ نے آخر کس پر کسا طنز

    اپنے ہر ایپی سوڈ میں ملائیکہ ایک نیا دھمال کر کے فینس کا دل خوش کردیتی ہیں اور اسی درمیان اداکارہ نے اپنے نئے ایپی سوڈ میں اسٹینڈ اپ کامیڈی کر کے شائقین کو اپنی اس آرٹ کا بھی جلوہ دکھایا ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      او ٹی ٹی پلیٹ فارم ڈزنی +ہاٹ اسٹار ان دنوں ملائیکہ اروڑہ کےش و ’مووینگ ان ود ملائیکہ‘ کے ذریعے دھوم مچارہا ہے۔ اپنے ہر ایپی سوڈ میں ملائیکہ ایک نیا دھمال کر کے فینس کا دل خوش کردیتی ہیں اور اسی درمیان اداکارہ نے اپنے نئے ایپی سوڈ میں اسٹینڈ اپ کامیڈی کر کے شائقین کو اپنی اس آرٹ کا بھی جلوہ دکھایا ہے۔ اداکارہ نے اسٹینڈاپ کامیڈی کرتے ہوئے اپنی بہن امرتا اروڑہ پر بھی اپنے ہی انداز میں طنز کیا ہے۔

      بہن امرتا پر لگا دیا نشانہ
      ملائیکہ اروڑہ کے شو کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہورہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں ملائیکہ نے اسٹینڈاپ کامیڈی کرتے ہوئے اپنی بہن امرتا اروڑہ پر مزاحیہ انداز سے نشانہ لگایا اور کہا کہ ’وہ میری بہن ہے اور اس کے پاس ایک امیر ہسبنڈ ہے، جب کہ میں زیادہ خوبصورت ہوں لیکن دیکھو م یں یہاں پر اسٹینڈاپ کامیڈی کررہی ہوں۔‘ملائیکہ کی اس بات پر ان کی بہن امرتا اروڑہ اپنی ہنسی نہیں روک پائی۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Disney+ Hotstar (@disneyplushotstar)





      یہ بھی پڑھیں:
      ’ہیرو کو فلم میں اپنی گرل فرینڈ چاہیے‘، جب ملکہ شیراوت نے کھولا بالی ووڈ کا کالا سچ

      یہ بھی پڑھیں:
      کاسٹنگ کاؤچ پر کیرتی سریش نے دیا چونکانے والا بیان، کہا’چھوڑدوں گی فلم انڈسٹری اگر۔۔۔‘

      اس کے ساتھ ملائیکہ نے شیئر ویڈیو میں اپنی جیسی تمام خواتین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ’اکثر لوگ میری عمر پر سوال اٹھاتے ہیں کہ میں بوڑھی ہورہی ہوں یا شائد دکھنے لگی ہوں، لیکن وہ سب جلنے والے لوگ ہیں۔‘ اس کے علاوہ اداکارہ نے وہاں موجود تمام خواتین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ’میں مووڈ ہوئی اور میرا ایکس مووڈ ہوا تو آپ سب کچھ مو آن کب کریں گے۔‘ اس کے ساتھ ملائیکہ نے اس ایپی سوڈ میں ڈھیر ساری باتیں کرنے کے ساتھ ساتھ سب کو دل کھول کر انٹرٹین بھی کیا۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: