ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

مغربی بنگال کی یہ ممبر پارلیمنٹ بھی نصرت جہاں سے کچھ کم خوبصورت نہیں ، تصویریں بنا دیں گی دیوانہ

میمی چکرورتی بھی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی خوبصورت تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ان کے فین بھی ان کی تصاویر کو جم کر پسند کرتے ہیں ۔

  • Share this:
مغربی بنگال کی یہ ممبر پارلیمنٹ بھی نصرت جہاں سے کچھ کم خوبصورت نہیں ، تصویریں بنا دیں گی دیوانہ
مغربی بنگال کی یہ ممبر پارلیمنٹ بھی نصرت جہاں سے کچھ کم خوبصورت نہیں ، تصویریں بنا دیں گی دیوانہ

ممبر پارلیمنٹ نصرت جہاں کے ساتھ ہی ایک اور مغربی بنگال کی ادکارہ پارلیمنٹ پہنچی تھیں ۔ اداکارہ نصرت جہاں کی تصویریں تو سوشل میڈیا پر اکثر وائرل ہوتی رہتی ہیں ، لیکن دوسری ممبر پارلیمنٹ میمی چکرورتی بھی کچھ کم خوبصورت نہیں ہیں ۔ وہ مغربی بنگال کے جادو پور سے ترنمول کانگریس کی سیٹ سے الیکشن جیت کر پارلیمنٹ پہنچی ہیں ۔ میمی بھی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی خوبصورت تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ان کے فین بھی ان کی تصاویر کو جم کر پسند کرتے ہیں ۔ میمی انسٹاگرام پر شیئر کی گئیں تصویروں میں کافی بولڈ نظر آتی ہیں ۔




 





View this post on Instagram




 

💃🏻💃🏻💃🏻☀️☀️☀️🧚🏻‍♀️🧚🏻‍♀️🧚🏻‍♀️


A post shared by Mimi (@mimichakraborty) on





مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی کی رہنے والی میمی بنگالی فلم کی اداکارہ ہیں ۔ ممبر پارلیمنٹ بننے کے بعد اکثر ہی یوزرس میمی کو ان کے کپڑوں کی وجہ سے ٹرول کرتے رہتے ہیں ۔ ممبر پارلیمنٹ بننے کے پہلے دن ٹراوزر پہن کر تصویر شیئر کرنے کے بعد کچھ یوزرس نے انہں کافی ٹرول کیا تھا ۔



 




View this post on Instagram




 

Just as u say it will be✨


A post shared by Mimi (@mimichakraborty) on





تیس سالہ میمی چکرورتی نے بنگالی فلموں میں اداکاری کرنے سے پہلے ماڈلنگ بھی کی تھی ۔ ساتھ ہی میمی فیمنا مس انڈیا مقابلہ میں بھی حصہ لے چکی ہیں ۔



 




View this post on Instagram




 

FACE when you don’t get a table in a restaurant nd you are that hungry you sit on the ground nd ready to eat 🦦🧆🥙🥘🥴


A post shared by Mimi (@mimichakraborty) on





میمی چکرورتی کو لوگ کافی پسند کرتے ہیں اور ان کی زبردست فین فالوئنگ ہے ۔ میمی نے اپنے فلمی کیریئر کی شروعات بنگالی فلم باپی باری جا سے کی تھی ۔
First published: Jan 18, 2020 10:59 PM IST