اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ’اوقات دکھا دی‘-پاکستانی گرل کی ایک تصویر پر ٹوٹ پڑے ٹرولرس،کر رہے ہیں نازیبا کمنٹس

    ’اوقات دکھا دی‘-پاکستانی گرل کی ایک تصویر پر ٹوٹ پڑے ٹرولرس،کر رہے ہیں نازیبا کمنٹس

    ’اوقات دکھا دی‘-پاکستانی گرل کی ایک تصویر پر ٹوٹ پڑے ٹرولرس،کر رہے ہیں نازیبا کمنٹس

    پاکستانی گرل اور ’گرین کرتا گرل‘ نام سے وائرل ہوئی عائشہ محض 18 سال کی ہیں اور ان کے انسٹاگرام پر 500K سے زیادہ فالوورس ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Islamabad
    • Share this:
      ’میرا دل یہ پکارے ۔۔۔‘ فیم، پاکستانی گرل، عائشہ سوشل میڈیا کوئن بن گئی ہیں۔ عائشہ کے ایک ڈانس ویڈیو نے جم کر دھوم مچائی ہے، اس ریل ویڈیو میں عائشہ کے ڈانس مووس اور قاتلانہ تاثرات نے سبھی کا دھیان اپنی جانب کھینچا تھا۔ حال ہی میں عائشہ نے اپنی کچھ نئی فوٹوز شیئر کی ہیں جن کے لیے انہیں کافی ٹرول کیا جارہا ہے۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by AYESHA (@oyee_ayesha)





      نئی تصاویر کے لیے ٹرول ہوگئی عائشہ
      حال ہی میں عائشہ نے اپنے انسٹاگرام پروفائل پر ’بالکل بھائی‘ کیپشن کے ساتھ کچھ تصویریں پوسٹ کی تھی۔ ان میں عائشہ ویسٹرن لباس پہنے مڈل فنگر دکھاتے ہوئے ٹرولرس کو جواب دے رہی تھیں، لیکن انہیں فوٹوز کے لیے اب عائشہ کو یوزرس نے جم کر پھٹکار لگائی ہے۔ انسٹاگرام یوزرس انہیں کامنٹ باکس میں ، فیم ملنے پر گھمنڈی کہتے ہوئے ٹرول کررہے ہیں۔



      ایک یوزر نے لکھا، تھوڑا سا فیم کیا مل گیا آگئے اوقات پے۔۔۔



      جب کہ ایک دیگر یوزر نے لکھا، ’بہت ہی لو لیول پکس تھی، ویسے جس سے صاف صاف پتہ چلتا ہے کہ آوارہ کیسے ہوتے ہیں۔‘



      زیادہ تر یوزرس عائشہ کو اسٹارڈم ملنے پر ایسی حرکت کرنے پر نیچا دکھا رہے ہیں۔ ایک نے لکھا، رانو منڈل کے اسٹارڈم ملنے کے بعد برباد ہونے کی کہانی یاد ہے ناں۔۔



      ایک اور یوزر نے ’بہت ہی لو بجٹ کا ایٹیٹیوڈ ہے۔ اور کیا اخلاق ہے؟ جیسے الفاظ استعمال کرتے ہوئے کمنٹ کیے ہیں۔

      یہ بھی پڑھیں:
      سارہ نے پیپرازی کو دیکھ کر پہلے چھپایا چہراپھر شیئر کی ایسی تصویر، برف لگاتی آئی نظر

      یہ بھی پڑھیں:
      زینت امان کے اس گانے پر ملائیکہ اروڑہ نے کیا قاتلانہ ڈانس، ریلیزہوتے ہی دھوم مچارہایہ گانا

      کون ہے عائشہ؟
      بتادیں کہ، پاکستانی گرل اور ’گرین کرتا گرل‘ نام سے وائرل ہوئی عائشہ محض 18 سال کی ہیں اور ان کے انسٹاگرام پر 500K سے زیادہ فالوورس ہیں۔ سوشل میڈیا پر اس ڈانس کو لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔ عائشہ کا ڈانس اور ویڈیو آن لائن ٹرینڈ کررہا تھا اور سوشل میڈیا یوزرس اب اسے فالو بھی کررہے ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: