ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

کیمرے کے سامنے 3 مرتبہ اتارے کپڑے، لیڈی گاگا کی تصویریں وائرل

لیڈی گاگا نے یہاں کیمرے کے سامنے چار الگ۔الگ لک لئے۔ جس کیلئے انہوں نے کیمرے کے سامنے ہی کپڑے بدلے۔

  • Share this:
کیمرے کے سامنے 3 مرتبہ اتارے کپڑے، لیڈی گاگا کی تصویریں وائرل
لیڈی گاگا نے یہاں کیمرے کے سامنے چار الگ۔الگ لک لئے۔ جس کیلئے انہوں نے کیمرے کے سامنے ہی کپڑے بدلے۔

نیو یارک میں ہوئے ایوینٹ میٹ گالا 2019 ہندستان میں پرینکا چوپڑا کے لک کی وجہ سے کافی چرچا میں رہا۔ پرینکا نے اس مرتبہ ایسا تجربہ کیا کہ ہندستان کے ناظرین اسے سمجھ ہی نہیں پائے کہ ایسا غلطی سے ہو گیا ہے یا جان بوجھ کر کیا گیا ہے۔ پرینکا نے ایک سلور ڈریس پہنی تھی۔ اس پر کچھ خوبصورت رنگوں کے پنکھ لگے تھے۔ ہرینکا کے ساتھ ایک لبی ٹریل تھی۔ اب ڈریس تک تو بات ٹھیک تھی لیکن میک اپ کے معاملے میں بات ذرا زیادہ ہوگئ۔ پرینکا کی آنکجوں پر سلور میک اپ تھا۔ ان کے بالوں کو افریقاً اسٹائل دیا گیا تھا۔ یہ بالوں کا اسٹائل ان کے پورے لک کی لائم لائٹ لے گیا۔ وہیں صرف پرینکا چوپڑا ہی اس ایوینٹ میں چرچا میں نہیں رہیں بلکہ امریکی سنگر لیڈی گاگا بھی اپنی دھماکیدااینٹری کو لیکر سرخیوں میں ہیں۔

امریکی سنگر لیڈی گاگا نے جیسے ہی ایویںٹ میں اینٹری لی سبھی کی نظریں ان پر ٹک گئیں۔ لیڈی گاگا نے یہاں کیمرے کے سامنے چار الگ۔الگ لک لئے۔ جس کیلئے انہوں نے کیمرے کے سامنے ہی کپڑے بدلے۔ سب سے پہلے لیڈی گاگا، گلابی رنگ کی ڈریس میں ایوینٹ میں پہنچی جس کے بعد انہوں نے وہاں الگ الگ اوتار لئے۔

لیڈی گاگا نے جیسے ہی کیمرے کے سامنے کپڑے بدلنے شروع کءے وہاں موجود سبحی لوگ ھیران ہو گءے کہ لیڈی گاگا +خر کرنے کیا والی ہیں۔ گلابی رنگ کی ڈریس بلدنے کے بعد اس بلیک آؤٹ فٹ میں نظر آئیں۔

لیڈی گاگا نے جیسے ہی کیمرے کے سامنے کپڑے بدلنے شروع کءے وہاں موجود سبحی لوگ ھیران ہو گءے کہ لیڈی گاگا +خر کرنے کیا والی ہیں۔ گلابی رنگ کی ڈریس بلدنے کے بعد اس بلیک آؤٹ فٹ میں نظر آئیں۔

 अपने तीन अलग अलग अवतार दिख चुकीं लेडी गागा अंत में इस बोल्ड लुक में सभी कैमरों का ध्यान अपनी तरफ कर के महफ़िल लूट गईं. लेडी गागा की ये सभी तस्वीरें और लाइव कपड़े बदलने का वीडियो सोशल मीडिया पर तेजी से वायरल हो रहा है.

 अमेरिकन सिंगर लेडी गागा ने जैसे इवेंट में एंट्री ली सभी की नज़रें उन पर टिक गईं. लेडी गागा ने यहां कैमरे के सामने चार अलग अलग लुक लिए. जिसके लिए उन्होंने कैमरे के सामने ही कपड़े बदले. सबसे पहले लेडी गागा, गुलाबी रंग की ड्रेस में इवेंट में पहुंची जिसके बाद उन्होंने वहां अलग-अलग अवतार लिए. लेडी गागा ने कैमरे के सामने जैसे ही कपड़े बदलना शुरू किए, वहां मौजूद सभी लोग हैरान रह गए कि लेडी गागा आखिर करने क्या वाली हैं. गुलाबी रंग की ड्रेस बदलने के बाद गागा इस ब्लैक ऑउटफिट में दिखीं.
First published: May 09, 2019 12:27 PM IST